نتائج تلاش

  1. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ اور بات نام ہمارا نہیں لیا ورنہ کسی کے لہجے میں کتنی مٹھاس ہے
  2. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور سید عاطف علی کا امتحان کہ جواب میں کیا کہتے ہیں!
  3. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ل م ہ ع ف و ج ل گرامر کی اصطلاح
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے بھی آبائی مقام جاؤرہ کے 'بالم کھیرے' اکثر یاد آتے ہیں جو اور کہیں نہیں ملتے۔ پچھلے سال جانا ہوا لیکن ان کا موسم نہیں تھا۔ تین تین فٹ لمبے، لوکی کی طرح ہوتے ہیں، اور اندر سے پیلے!
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راتیں تو عبادت کے لئے مخصوص کر لینی چاہئیں، آج سے یہاں طاق راتیں شروع ہیں
  6. الف عین

    تنکوں کا گھر ہے اور کوئی آسرا نہیں

    ہے دور پر وہ روح سے بالکل جدا نہیں شاید اسی لئے مرے دل سے گیا نہیں .. پہلا مصرع شاید یوں رواں تر ہو وہ دور ہے، پہ...... تیری عنایتوں کا میں تھا منتظر مگر تُو نے سوائے درد کے کچھ بھی دیا نہیں ... 'میں تھا' 'متا' تقطیع ہونا درست نہیں اسے 'تھا میں' کردو یارب بچا کے رکھنا اسے آندھیوں سے تُو...
  7. الف عین

    "ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا"

    ہم نے کیا کھویا... والا مصرع کیا کسی کا مصرعہ ہے جو واوین میں ہے؟ مجھے پہلے لگا تھا کہ غالب کی ترکیب 'نقش پا پایا' کی وجہ سے تضمین کہہ رہے ہو؟ بہرحال تضمین کے فارمیٹ میں. وجود شعر یا مصرع پر کم از تین گرہیں لگائی جاتی ہیں، اور اس طرح پوری غزل کے ہر شعر پر یہی نطم ہوتا ہے اسے محض نظم کہو یا چار...
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گالی دے دوں کسی کو تب بھی سیما کیا پسندیدہ کی درجہ بندی دے دیں گی؟
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے کے مطابق میرا آج کا مراسلہ اس لڑی میں
  10. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میری عقل سے بالا تر
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    بہت کچھ تو یاسر کہہ ہی چکے ہیں مناسب یہ ہوتا کہ تم جان جاتے کیا ہے حقیقت یہ پہچان جاتے ... مگر کہنا کیا چاہ رہے ہو؟ ذرا بات کو سن جو لیتے ہماری نہ حالات سے یوں ہی انجان جاتے کہاں جانے کی بات ہو رہی ہے، اس شعر میں اور دوسرے اشعار میں بھی؟ واضح نہیں اذیت نہ ہوتی ملامت نہ ہوتی اگر بات ناصح کی...
  12. الف عین

    لائبریری کے لیے اعزازت

    مبارک ہو بیٹا
  13. الف عین

    "ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا"

    بس یہ اور کہوں گا کہ صرف ایک ترکیب استعمال کرنے سے اسے تضمین نہیں کہہ سکتے
  14. الف عین

    پیا ملن کی چاہ

    واہ، اچھی غزل ہے ماشاء اللہ، نظم کے عنوان کے بغیر بھی پتہ چل سکتا ہے کہ تصوف کا عنصر غالب ہے
  15. الف عین

    عہدو پیمان کی کریں تجدید

    شہر سارے پر راحل نے مشورہ دے ہی دیا مطلع میں شاید یہ صورت زیادہ رواں ہو ٹوٹ جائے نہ پھر کہیں... مقطع میں 'کبھی' کی معنویت سمجھ نہیں سکا، اس کی جگہ 'مگر' لائیں تو!
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے لگتا ہے کہ اس لڑی کو فعال لوگ بھول چکے ہیں گُلِ یاسمیں
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ کا معمول ہے میرا کہ میں ایک مراسلہ ان لڑیوں میں ضرور پوسٹ کرتا ہوں
  18. الف عین

    کتاب

    کتاب مطلب شعری مجموعہ؟ چھپوانے کے حق میں مَیں تو نہیں، ورنہ کیا میں بھی اتنی کنجوسی کرتا کہ اپنی ساتوں کتابیں محض ان لائن پبلش کرتا؟ میرا یہ خیال ہے کہ جس کو دل چسپی ہو گی وہ ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ ہی لے گا، اور مجھے یقین ہے کہ اب تک بھی ہر کتاب کو کم از کم ایک ہزار لوگوں نے ضرور پڑھا ہو گا، پکی...
Top