تقریباً درست ہی ہے نعتیہ نظم
منہ سے... کی جگہ اگر لب سے... کہا جائے تو؟
ایک جگہ نحوی غلطی ہے، 'پتھر سے کلمہ پڑھوایا' ہو گا، یا 'پتھر کو کلمہ پڑھایا' ۔ میرے خیال میں 'کو' کا استعمال بہتر ہے
پہلے اس شمارے کے ہزار سے زائد صفحات ہو گئے تھے۔ پھر افسانوں میں کمی کر دی گئی، ناولوں کے اقتباسات کو مختصر کیا گیا، اشعر نجمی کی 'لوح مزار تو میری ہے' کو مختصر کیا گیا، تب بھی تقریباً نو سو صفحات ہو گئے ہیں۔ ڈائجسٹ کردہ شاعری اکثر خود ٹائپ کرنی پڑی
عزیزانِ گرامی
تسلیمات
آپ کے اپنے جریدے 'سمت' کا جشن زریں مبارک ہو۔
اور اس کے ساتھ ہی اس منفرد ادبی جریدے کے پچاسویں شمارے، جشنِ زریں نمبر کے ساتھ حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے دو حصوں کا اعلان کیا جا چکا تھا، لیکن عملی طور پر اس کے تین حصے ہو گئے ہیں، اضافی حصہ 'ضمیمۂ فاروقی' ہے جس کے...
خدا مطلوب ہے تجھ کو تو دنیا سے محبّت کیوں
طلب سچی ہے گر تیری، گناہوں سے ہے رغبت کیوں
--------- شاید 'گناہوں سے یہ رغبت' سے تعلق مضبوط ہو سکتا ہے
مجھے دنیا میں رہنا ہے مجھے اس کی ضرورت ہے
محبّت گو نہیں کرتا ، کروں لیکن میں نفرت کیوں
-------- کس سے محبت یا نفرت؟ واضح نہیں ہوا
مقدّر میں جو لکھا...