نتائج تلاش

  1. الف عین

    وداعِ مولائے کائنات

    خوش آمدید طالش، کہ خود ہی رکنیت لے لی ہے، سجاد میاں کا سہارا چھوڑ دیا! دنیا سے کائنات کے مولا چلے گئے ہر بے کس و غریب کے آقا چلے گئے ... یہ حضرت علی کا مرثیہ لگتا ہے لیکن دوسرے مصرعے کی رد ہی تیسرے شعر میں موجود ہے تکنیکی طور پر درست ہے کوئی نہ جانے کون تھے ان کےکفیل وہ سارے یتیم بچوں کے بابا...
  2. الف عین

    اب طبیعت میں خمار آئے تو کیسے آئے

    بے ثمر پیڑ کی مانند مَیں ویران جو ہوں غنچۂِ دل پہ بہار آئے تو کیسے آئے ... میں کا 'یں' گرنا اچھا نہیں لگتا بے ثمر پیڑ کی مانند جو ویران ہوں میں بہتر ہو گا جام خالی ہیں سبھی کچھ نہ بچا پینے کو اب طبیعت میں خمار آئے تو کیسے آئے .. ٹھیک غم کا دریا ہے کہ بپھرا ہوا رہتا ہے سدا اس کی موجوں پہ...
  3. الف عین

    خدا مطلوب ہے تجھ کو تو دنیا سے محبّت کیوں----برائے اصلاح

    پہلے تو صحت یابی کے لئے مبارک باد:، غزل بعد میں دیکھتا ہوں
  4. الف عین

    لیلۃ الہجر میں روشنی کے لئے

    اس میں پھر شتر گربہ ہے واحد چشم کے ساتھ جمع 'ہیں'؟
  5. الف عین

    لیلۃ الہجر میں روشنی کے لئے

    کیا فاخر کی بورڈ بھی عربی استعمال کرتے ہیں جو 'ہم' ہمہما کر 'ھم' ہو جاتا ہے!
  6. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آسان سا مرکب ح ن ب ب س س
  7. الف عین

    محفل کی بارہ دری

    مبارک ہو
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں چائے وہاں رائے، چائے کہاں ہے جو میں اس پر اپنی رائے دوں؟
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خیر کرے، بھائی خلیل سے ٹکر ہو گئی!
  10. الف عین

    مگر وجود سے بالا و ماورا تو ہے

    مطلع کا پہلا مصرعہ اب بھی مجھے پسند نہیں آیا۔ خدا ہی قافیہ لانے کی جگہ اگر قافیہ بدل کر فکر کریں تو بہتر ہے جیسے... ماورا تو ہے
  11. الف عین

    وہ مجھے طعنۂِ مفلسی دے گیا

    یہ شعر مفہوم کے اعتبار سے عجیب ہے میرے حصے میں خوشیاں نہ آئیں کبھی وہ مجھے بے رخی کج روی دے گیا یعنی محبوب نے اپنی کج روی تم کو ٹرانسفر کر دی؟ اور اس شعر میں میرے لفظوں میں اکثر رہی تلخیاں جو بھی آیا مجھے برہمی دے گیا لفظ کے بدلے لہجہ بہتر ہو گا میرے لہجے میں اکثر....... باقی ٹھیک لگ رہے ہیں اشعار
  12. الف عین

    برائے اصلاح: میں روز خود سے کیے عہد توڑ دیتا ہوں

    اب مکمل درست لگ رہی ہے غزل
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر کہتا ہے کہ اس کا علاج صرف یہ ہے کہ جلد از جلد 50 مراسلے ارسال کر دئے جائیں تو رد عمل کی نشانیاں ظاہر ہو جاتی ہیں، یا یہ حد 25 کی ہے شمشاد ؟ تو گُلِ یاسمیں کو نظر آ گئے ہوں گے!
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاکھ جتن کر لیں، محبتوں کا شمار ممکن ہی نہیں
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو سیما نے اپنی دستخط میں ا ۔ب لکھ رکھی ہے تاکہ ان سلسلوں کے لئے ان کا کوئی مراسلہ دیکھ لیا جائے
  16. الف عین

    برائے اصلاح: میں روز خود سے کیے عہد توڑ دیتا ہوں

    میں روز خود سے کیے عہد توڑ دیتا ہوں یوں تیرے گھر کی طرف گاڑی موڑ دیتا ہوں ... یوں کے بدلے 'پھر' لانے کی کوشش کریں گاڑی کی ی گرنا اچھا نہیں لگ رہا، اگر واقعی بیل گاڑی مراد نہیں تو اسے کار ہی کہو! اسی اُمید پہ، آواز زندہ رہتی ہے ہوا کے دوش پہ پیغام چھوڑ دیتا ہوں .. پہلے مصرع میں 'کہ' کے بغیر...
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھ میں اب آیا کہ ام اویس نے اس لام کیوں لکھا اسلام کو، بعد میں علیکم ہو تو اردو محفل کا خود تصحیح کار السلام علیکم کر دیتا ہے۔ کیا کوئی ترکیب ہے اس خود کاری کو روکنے کی؟
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید بلکہ خدا کرے یہ محض ان کی کم فہمی ہو، اگر واقعی اصرار کرتے ہیں کہ السلام علیکم ہی لکھیں گے تو ان سے پوچھا جائے کہ کس لام کو مخاطب کی طرف بھیجا جا رہا ہے؟
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرح طرح کی آوازیں ہوتی ہیں سردی میں، سی سی کے علاوہ سوں سوں یا سُڑ سُڑ بھی تو ہوتی ہے!
Top