میں شب کا اندھیرا ہوں تُو دن کا اجالا ہے
اک دوجے سے اب ملنا امکان سے بالا ہے
... مطلع اب بہتر ہے راحل کے مشورے کے بعد
مستی نے بنایا ہے مجھ کو ترا دیوانہ
مجنوں کی طرح میں نے ہر درد سنبھالا ہے
... مستی؟ کن معانی میں؟ اور اس وجہ سے درد 'سنبھالنا' میری سمجھ میں تو نہیں آتا
احساس کی منزل کا راہی...