صحت تو بہتر ہی رہی، آنکھوں میں کیٹریکٹ ہو گیا تھا، اس کی اصلاح تو صرف سرجری کے ذریعے ہو سکتی تھی جو کامیابی سے ١٣ جنوری کو ہو گیا۔ الحمد للہ دائیں آنکھ کی بینائی بہت بہتر ہے، لیکن بائیں آنکھ کا ابھی آپریشن ہونا ہے، جو رمضان کے بعد کراؤں گا ان شاء اللہ۔ رمضان تک تو دائیں آنکھ کی دوائیں ہی جاری...