نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل براہ اصلاح : ہر نفَس رب کی بندگی کرنا

    ہاں مگر... والا شعر بہتر اور درست ہے، باقی اشعار بھی درست ہیں کرنا ردیف کے ساتھ پوشیدہ ضمیر ' تم' ہی ہوتی ہے، اس شعر میں تمہیں کر دو
  2. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یار تم شعر کیوں نہیں کہتے طبع موزوں تو لے کے آئے ہو! 'رنگ' فع باندھنا غلط ہی ہے اس کو کیا رگ یا رن بھی پڑھتے ہو
  3. الف عین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ شعر طبع زاد ہیں، گو وزن میں نہیں اکمل انہیں بحور میں لے آئے تو کوئی
  4. الف عین

    اس نثری غزل کی اصلاح فرمائیں

    نثری غزل بھی ممکن تو ہے، بس نثری مصرعوں میں ردیف قافیہ لے آئیں! قافیوں میں بھی بحر کی وجہ سے کوئی تنگی محسوس نہیں ہو گی۔ اعتبار اور بیدار قوافی بھی لائے جا سکتے ہیں جو شاید واقعی اصل غزل میں شاید ہی آ سکیں
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن کاہل مجھے تو وہ اراکین لگتے ہیں جو ان لڑیوں میں نہیں آتے
  6. الف عین

    غزل : دشت میں کیا بھلا پُھول چنتا کوئی

    واہ اچھی غزل ہے سمت کو بالکل فراموش کیے ہوئے ہو، کیا بات ہے؟
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو چلو دوسری کیتلی لے آئیں بازار سے
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرانی تو واقعی یہ بھی ہے کہ مکمل بحر میں ہے یہ شعر ہم بچپن میں بیت بازی میں ڑ سے یہ شعر دیا کرتے تھے جو ہمارے نانا نے 'بنایا' تھا ڑ کہیں قرآن میں آئی نہیں اور رسول اللہ نے فرمائی نہیں لیکن ڑ اور ژ کے بارے میں سوچا ہی کیوں جائے! آرام سے اسے چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں ہم تو۔
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الف بے یاد ہو جاتی ہے
  10. الف عین

    براہ اصلاح

    تمہارا خیال درست ہے، مجھے دونوں لفظ استعمال کرنے میں اعتراض نہیں
  11. الف عین

    غزل براہ اصلاح : ہر نفَس رب کی بندگی کرنا

    ڈھنگ کا نون تو معلنہ درست ہی ہے، البتہ 'ڈھنگ سے پہلے" بے معنی لگتا ہے، کہ اس کا تعلق' پہلے' سے لگتا ہے جب کہ روشنی سے ہے۔ مزید یہ کہ ولی والے شعر میں بھی ' بننے کا' کی ے غائب ہو رہی ہے، اور سبق اول بھی بغیر اضافت اچھا نہیں لگتا،' سبق پہلا' ہی کہا جائے
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ تصحیح کی جائے دوسرے مصرعے کی اک شمع ہے دلیل سحر، سو خموش ہے
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیاہی سوچ اور فکر میں ہو تو ہر چیز کالی دکھائی دیتی ہے
  14. الف عین

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    تھا مسرور کتنا جنابوں سے پہلے جدائی کے قاتل عذابوں سے پہلے .. سمجھ نہیں سکا، جنابوں؟ تھی رنگین کتنی مری زندگانی محبت کے بے رنگ خوابوں سے پہلے ... درست مری چشم میں نور ہی کا تھا ڈیرا جدائی کے ٹسوں کی قابوں سے پہلے .. پہلے مصرع میں ت آفر دور کیا جا سکتا ہے اور روانی بھی بہتر کی جا سکتی ہے میری...
  15. الف عین

    حمد برائے اصلاح

    ترا شکر کرتا ہوں اس پر خدایا گناہوں سے مجھ کو جو تُو نے بچایا -------- کہ تو نے گناہوں سے مجھ کو بچایا بہتر مصرع ہو گا بہت لوگ دنیا میں ہیں دور تجھ سے ترا فضل مجھ پر جو اپنا بنایا --------- جو کہنا چاہتے ہیں وہ کہہ نہیں پائے، کئی الفاظ کی کمی ہے ملا زندگی میں سہارا جو تیرا بھٹکنے سے مجھ کو...
  16. الف عین

    براہ اصلاح

    نظم مکمل درست ہے، البتہ انداز تحریر میں یہ غلطی ہے کہ بند نہیں ہیں لیکن چار چار مصرعوں کے بعد جگہ چھوڑی گئی ہے۔ اس کی ضرورت نہیں، یا تو ہر شعر/دو مصرعوں کے درمیان وقفہ /پیرا گراف دیا جائے ایک سطر کا، یا کہیں بھی نہ دیا جائے۔ آخر میں بھی پہلے دو مصرعے دہرانے کی ضرورت نہیں
  17. الف عین

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    مجھے آج ہی علم ہوا کہ شمشاد بیمار ہیں، یہ لڑی ڈھونڈھتی تو خوش خبری مل گئی اور اطمینان ہوا۔ کیا ہوا تھا شمشاد ؟
Top