صرف نئے ترمیم شدہ اشعار :
مناسب ہو اگر در کھول دو، ہم
تمھارے دل میں آنا چاہتے ہیں
.... 'ہم' بھی دوسرے مصرعے میں ہی آ سکے تو بہتر ہے، ورنہ چلے گا
تری چاہت کے دریا میں کبھی ہم
دو اک پل ڈوب جانا چاہتے ہیں
... ٹھیک
لگے یہ آستاں بھی خوبصورت
سو تم کو گھر میں لانا چاہتے ہیں
... آستاں کچھ جم نہیں رہا،...