دلوں پر مردنی چھائی ہے مرجھائی طبیعت ہے
کورونا کے سبب ہر اِک گلی کوچے میں میت ہے
کس کے دلوں پر؟
ہے سب سے قیمتی شئے زندگی پھر بھی یہ ارزانی؟
اس ارزانی سے ذہن و دل پہ چھائی ایک وحشت ہے
يا
کہ اس کی بے ثباتی سے پریشاں اپنی حالت ہے
... پہلا متبادل بہتر ہے، لیکن پہلے مصرع میں زندگی کی ارزانی کے...