یہ نہ ہوگا کہ تری یاد میں مر جائیں گے
بس یہی ہے کہ ذرا اور بکھر جائیں گے
... صیغے میں ترمیم کر دیں
بس یہ ہوگا کہ ذرا....
ورنہ ایک طرح کا شتر گربہ ہے
گر یہ اشکوں کی برستی ہوئی جھڑیاں نہ رکیں
ان کے سیلاب میں چپکے سے اتر جائیں گے
.. کون؟ اگرچہ فاعل کا پتہ چل جاتا ہے کہ 'ہم' ہی ہے، لیکن پھر بھی...