اس پر انڈین کامیڈین زاکر خان کا سیٹ یاد آ گیا-
جسمیں وہ ایک جگہ کیا خوب فرماتے ہیں کہ " دیکھیں اس نے آپکی تو سننی نہیں، اپنی ہی سنانی ہے کہ" شیکھا کو دیکھا تھا، شیکھا یہ شیکھا وہ۔۔۔۔۔۔الخ" تو ایسے میں بھائی نے کر لیا ڈی کوڈ بس تھوڑے سے وقفے سے "ہاں، ہوں، ٹھیک" کہتے رہیں البتہ اس دوران آپکو...