نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    مارکرم جی 143 رنز کی شاندار اننگ کھیل پویلجن واپس افریقہ 285-6 مزید 132 رنز درکار اسی دوران اندھیرا سا چھانا شروع ہو چُکا ہے- بمشکل 6-7 اوورز کا مزید کھیل ہو پائے گا جبکہ نئی گیند 8 گیندیں دور ہے-
  2. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کینگروز 282-5 مارکرم اور ڈی کوک کی 144 رنز کی پارٹنر شپ مکمل- اس اننگ سے قبل میرا خیال تھا کہ ڈی کوک کو ریسٹ کروا کر کلاسن ڈی کلاسک جی کو موقع دیا جائے- تاہم کوئنٹن جی نے ثابت کیا یے وہ نہ صرف افریقہ بلکہ دنیائے کرکٹ میں اس وقت پریمئیم وکٹ کیپر بلے باز ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ابراھم جی بنا کھاتے کھولے رن آؤٹ افریقہ 39-3 گئے پروٹیز پانی میں-
  4. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    14 رنز جوڑے ہیں آج کینگروز نے- افریقہ کو اب 417 رنز کا ہدف ملا- آیا اب اے بی جی بلاک-تھن شروع کرتے ہیں یا فیف جی رن چیس کی طرف جاتے ہیں-
  5. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جی جی وہی تو- نیز فیف جی بھی ماضی میں ایسی حرکتیں کر چُکے جنکا انکو مثبت رسپانس ملا- اب وہ خود اس سچوئشن میں پڑ کر بھی دیکھ لیں کیا نتیجہ نکلتا ہے-
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ 10 وکٹس سے زلمی کے نام- پاکستان سوپر لیگ میں پہلی مرتبہ کوئی ٹیم بنا وکٹ کھوئے میچ جیتی ہے-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سکرپٹ رائٹر کا کہنا ہے انٹرٹینمنٹ پوری ہے- خواہ وہ سیمی جی کمنٹری سے پوری کی گئی ہے تُسی "فن نوں پھولاؤ" اوناں لبھو ناں- وہ کہہ رہا انٹرٹینمنٹ پوری ہے بیشک سیمی سے کمنٹری کروا کر پوری کر رہا
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پوچھتا ہوں ظالم سے کیا بورنگ پُنا شروع کیا ہوا ہے- :sneaky:
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ کی بوریت کا یہ عالم ہے کہ پچھلے چار اوورز سے بمشکل ڈیڑھ جملہ ہی کمنٹیٹرز نے میچ کے متعلق کہا ہونا- نہیں تو اپنا ہی سیمی سے شغل لگا کر ٹائم پاس کر رہے-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    باز جی پر کھولنے ہی والے تھے پویلین واپس لوٹ گئے البتہ قلندرز کی جانب سے رنز کا بھنگڑا جاری است 53-1 پاور پلے کا کھیل مکمل-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندرز نے رنز کی دھمال شروع کر دی ہے- لیکن اب دیکھتے ہیں کہ وکٹس کا رقص کب شروع ہوتا ہے-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے- اب فورم پر کس نے نام "چوہدری" رکھ لیا ہے-
  13. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آخری وکٹ ہے کتنے اعصاب شل کر دے گی- کل تو موسم صاف ہے البتہ آخری دن تھنڈر سٹارم اور بارش کی پشین گوئی ہے- اور کل بھی غالباً مکمل اوورز نہ ہو سکے گے- تبھی تو سوچ رہا کہ ڈیکلئیر کر دیا جائے-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سنگا جی کی ففٹی کے چلتے سلطانز نے میچ با آسانی 9 وکٹس سے اپنے نام کر لیا- لاھور اور پشاور کا میچ شروع ہوا ہی چاہتا ہے-
  15. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اسٹمپس ڈے 3 آسٹریلیا 213-9 مجموعی برتری 402 اسمتھ جی کو چاہئیے کہ اوور نائٹ ڈیکلئیر کر کے سویرے سویرے افریقہ کو سرپرائز دیں- یوں بھی غالباً ایک ہی دن رہ گیا ہے ٹیسٹ میں-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مائنس سنگا جی سلطانز بھی اس میچ کو دلچسپ بنا سکتے تھے-
  17. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یقین کرو یا نہ کرو اسمتھ جی بنا ففٹی کئے پویلین لوٹ چُکے ہیں- یاز کینگروز 150-4 مجموعی برتری 339 رنز
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کوئٹہ اور ملتان کا میچ جاری- کوئٹہ 12-0 1 اعشاریہ 2 اوورز آج کے پیٹرسن ٹیم کا حصہ نہیں ہیں-
  19. عبداللہ محمد

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    اے رمیض بھائی دے کم ویکھ لو- فئیر کجھ آکھو تے بلاک مار جاندے نیں-:D;)
  20. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    اور آخری گیند بھی ڈاٹ ولیمسن کی شاندار اننگ بھی کیویز کو شکست سے نہ بچا سکی- انگلینڈ سیریز میں 2-1 سے آگے!!
Top