زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اور دوسری گیند پر باز پویلین واپس- ابکہ انکا سٹرائیک ریٹ 300 رہا-
عبداللہ محمد
Post #716
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
سوپر اوپر سمیع جی کے ہاتھ میں- پہلی گیند پر باز کا چھکا
عبداللہ محمد
Post #715
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
Cc یاز بھائی فہد بھائی یہ مقام قبلہ یاز بھائی ہے- ہم ابھی اس در کے زینے تک نہیں پہنچ پائے-
عبداللہ محمد
Post #713
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
سکرپٹ رائٹر سے گزارش کریں کہ لیگ میں ہائی اسکورنگ میچز کی گنجائش پیدا کرے- ممنون پی ایس ایلوی شریف!!
عبداللہ محمد
Post #710
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اور سوپر اوور!! پاکستان سوپر لیگ کا پہلا!!
عبداللہ محمد
Post #707
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
چونکہ وہ میچ مکمل فنش نہ کر پائے سلمان ارشد جی کا چھکا شکریہ سمیع شریف
عبداللہ محمد
Post #705
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اور باز رن آؤٹ ہائے ری شانِ قلندری!!
عبداللہ محمد
Post #701
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
سمیع کا اوور پہلی گینڈ ڈاٹ 7 رنز 5 گیندیں دوسری گیند پر رن آؤٹ کا رولا جاری!!
عبداللہ محمد
Post #699
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
میکللم نے سنگل کو افضل جانا 7 درکار آخری اوور سے- برینڈن "سیمی" میکللم !!
عبداللہ محمد
Post #696
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
یاسر شاہ بھی پویلین واپس 114-8 8 رنز 8 گیندوں میں درکار دو گیندیں اہم میکللم جی میچ فنش کرنے جاتے ہیں یا پھر ابھی بھی سر نیچے کئے کچھوا چال چلتے منزل تک پہنچنے کو افضل جانتے ہیں-
عبداللہ محمد
Post #694
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
بتلایا تھا جی کہ قلندر اس ہنر میں مالا مال بلکہ باکمال ہیں-
عبداللہ محمد
Post #692
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
یاسر شاہ کی اس سنگل کو بیش قیمتی قرار دیا جائے گا-
عبداللہ محمد
Post #690
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
آصف علی کا شاندار کیچ شاداب کی اس ٹورنامنٹ میں پہلی وکٹ- لگتا ہے میکللم بیٹ کیری کر لیں گے آج-
عبداللہ محمد
Post #688
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف
سلمان 150 کلومیٹرآر یہ پائن کچھ زیادہ ہی سپیڈ میں ہیں-
عبداللہ محمد
Post #118
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
نارائن جی 2 چوکے جڑنے کے بعد پویلین واپس- 105-6 18 گیندوں میں 17 رنز--
عبداللہ محمد
Post #685
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
سہیل اختر جی پویلین واپس-
عبداللہ محمد
Post #683
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
بازید خان: 22 رنز 38 گیندوں میں 57 کا سٹرائیک ریٹ، باز کی سست ترین ٹی ٹوئنٹی اننگ رمیض بھائی: See what Qalandars done to him :D;)
عبداللہ محمد
Post #681
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اگریشن بریگیڈ سےالتماس ہے کہ میکللم کی اس اننگ کی جھلکیاں بار بار دیکھیں اور غور فرمائیں-شکریہ است!!
عبداللہ محمد
Post #676
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
چاچو شباج کی لہور پر نظرِ عنایت ایک طرف آغا سلمان کی یہ اننگ دوسری طرف-
عبداللہ محمد
Post #674
مارچ 2، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ
غالباً پیرا گلائیڈنگ کر کے-
عبداللہ محمد
Post #736
مارچ 2، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top