یہ مراسلہ کئی ایک لڑیوں کے لئے عین موزوں ہے فیصلہ نہیں کر پا رہا کدھر کدھر پوسٹوں اسلئے فلحال ایدھر ہی-
تو بات یوں ہے کہ آج ہم ایک دوست کے ساتھ محو سفر تھے-
حسب دستور و موقع محل پاکستان سوپر لیگ پر اپنے تئیں ہم دونوں "ڈاکٹر شاہد مسعود" بننے میں مشغول تھے- حجور قلندرز سے لگاؤ رکھتے ہیں تو انکا...