زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ
بقول مفکر مشرق ومغرب برف برف ہوتی ہے خواہ اردو والی ہو یا کچھ اور۔ وغیرہ
عبداللہ محمد
Post #767
مارچ 4، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
صابن نہیں سٹریم!!
عبداللہ محمد
Post #917
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کی تصویر
اگرچہ یہ آج کی نہیں لیکن خوب ضرور یے-
عبداللہ محمد
Post #1,860
مارچ 4، 2018
فورم:
تصاویر
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
48 گیندوں میں محض 45 ہی رنز درکار ہیں- جی قبلہ یاز کیا کہتے ہیں اسکو دلچسپ بنانے کی کتنی صلاحیت رکھتی ہے یونائیٹڈ
عبداللہ محمد
Post #885
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
لیکن رانکی جی انکو اس امرِ سعید سے باز رکھے ہوئے-
عبداللہ محمد
Post #879
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اور باز کی کپتانی بھی- ;)
عبداللہ محمد
Post #875
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
رانکی جی ففٹی مکمل محض 23 گیندوں میں- لگتا ہے کسی نے یونائیٹڈ والوں کو بتا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے گئے ہیں-
عبداللہ محمد
Post #873
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
پاورپلے ختم شد یونائیٹڈ 61-0 کافی سے زیادہ رنز بنا لئے گئے ہیں اب وکٹوں کی جھڑی کا وقت ہوا چاہتا ہے-
عبداللہ محمد
Post #869
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف
عبداللہ محمد
Post #134
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
مسلسل دو اوورز میں رانکی جی نے بالترتیب عامر اور عثمان کی اچھی خبر لی ہے- یونائیٹڈ کا قلندرز جیسا آغاز لگ رہا کہ انجام بھی کچھ ایسا ہوگا-
عبداللہ محمد
Post #865
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
میچ تو برابر چل رہا البتہ رانکی جی بہت آگے چل رہے ہیں-
عبداللہ محمد
Post #862
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف
آج کی صبح بھی خوشخبری سے ہوئی ہوگی؟ تو اتوار کا روز اوپر سے یہ خوشخبری آپکا جواب کیا رہا؟
عبداللہ محمد
Post #133
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
عبداللہ محمد
Post #661
مارچ 4، 2018
فورم:
لطائف
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
خرم منظور صاحب کی یہ اننگ دیکھتے ہوئے میں انضی بھائی سے التماس کرتا ہوں کہ انکو تینوں طرز کی کرکٹ میں فی الفور شامل کیا جائے-
عبداللہ محمد
Post #848
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
لگتا ہےآپکے لگنے کو کچھ لگ گیا ہے-
عبداللہ محمد
Post #819
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
بالآخر میچ روک ہی دیا گیا- اب افریقہ پلیسی جی کے امامت میں جا کر مسلے بچھا لے-
عبداللہ محمد
Post #85
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
کل افریقہ وہ کر رہا ہوگا جو پاکستانی اکثر کرتے ہیں یعنی کہ بارش کی دعائیں- دوسرے لفظوں میں افریقہ کی پاکستانیت کمال عروج پر-
عبداللہ محمد
Post #84
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
کم روشنی کے باعث فاسٹ باؤلرز کو باؤلنگ سے روک دیا گیا ہے- نیتھن لیون اور کپتان اسمتھ قسمت آزماتے ہوئے-
عبداللہ محمد
Post #83
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
جی ایمپائرز نے مل کر کچھ کھسر پھسر کی تو ہے شائد ایک آدھ اوور میں میچ ختم قرار دے دیا جائے اور کینگروز کی اُمیدیں بھی-
عبداللہ محمد
Post #81
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز
سٹارک کا جادو چل گیا فیلنڈر اور مہاراج پویلین واپس- کینگروز کو آج ہی میچ ختم کرنا چاہئیے-
عبداللہ محمد
Post #78
مارچ 4، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top