نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    صہیب جی خود بھی پریشان ہیں کہ یہ کیا ہو رہا بس چلتے ہی بنے گے وہ بھی ابھی کہ ابھی!!
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    احمد شہزاد کا خود کُش رن آؤٹ حملہ!! صہیب مقصود کو مقدور بھر دھکے دیے البتہ وہ کریز میں جمے رہے اور احمد پویلین واپس!!
  3. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    ٹھہریے قبلہ اتنی بھی کیا جلدی- دوسری طرف پی ایس ایل چل رہا اور بعد ازاں ابھی پیرس کی درگت بنتی بھی دیکھنی میڈرڈ کے ہاتھوں-
  4. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    پریرا جی کا چوکا اور میچ لنکا کے نام- یہ مسلسل 7 میچز اور غالباً 2014 کے بعد پہلا موقع جب لنکا نے ٹی ٹوئنٹی میں انڈیا کو شکست سے دوچار کیا-
  5. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    زیک بھائی یہ آپکا ولائتی بھیڈو (الپاکا) تو نہیں تھا؟
  6. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    17 گیندوں میں 24 رنز درکار شناکا اور پریرا دونوں ہی لمبی ہٹ لگا سکتے البتہ اس وقت پھنس کر کھیل رہے-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور سنگا جی پویلین واپس- لیام جی عمدہ باؤلنگ جاری است-
  8. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    ماشاءاللہ ہمیں لنکا جی کی پاکستانیت خوب پسند ہے فخر بھی-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور سنگا جی کی جانب سے ہلکا لاٹھی چارج سلطانز 40-0 5 اوورز کا کھیل۔مکمل است!!
  10. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کوشال پریرا جی پویلین واپس لنکا بھی میچ کو دلچسپ بنانے کی پی ایس ایلوی کوششوں میں مصروف!!
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملتان کی جانب سے روایتی طرز کا سست آغاز 16-0 3 اوورز کے بعد
  12. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    لنکا کا قلندرانہ رنز کی دھمال کے بعد اب قلندرانہ وکٹس گرانے کے رقص کا وقت ہوا چاہتا ہے-
  13. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    رنز کا بھنگڑا جاری تھا کہ گوناتھیلاکا جی نے وکٹ کا اسٹیپ ڈانس کر دکھایا- لنکا 70-2 5 اوورز مکمل
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز پشاور کے کپتان محمد حفیظ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ!!
  15. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    جسطرح رنز آئے ہیں اسطرح تو دریائے سندھ کا پانی دوڑتا ہوا نیچے آتا ہے شاہراہ قراقرم کے ساتھ ساتھ--
  16. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    تیسرا اوور مکمل 5 چوکوں 1 چھکے اور 1 نوبال کی مدد سے کوشال پریرا جی نے اس اوور سے 27 رنز ہتھیا لئے- لنکا 46-1 3 اوورز
  17. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کوشال پریرا کی جی جانب سے چوکوں کی ہیٹ ٹرک اور اگلی گیند پر چھکا اور اگلی گیند بمپر یعنی نوبال اور چوکا لنکا کا قلندروں والا آغاز 42-1 2 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل مکمل-
  18. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کوشال مینڈس جی 6 گیندوں میں 11 رنز بنا کر پویلین واپس- بنگلہ والی فارم کر لیکر آغاز تو اچھا لیا تاہم بڑا اسکور نہ کر پائے-
  19. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    نڈہاس سنسکرت زبان کا لفظ ہے جسکے معنی ہیں آزدی چونکہ یہ ٹرافی لنکا کی 70ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں کھیلی جا رہی اسی لئے اسکو یہ نام دیا گیا ہے-
Top