نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آج کی دلچسپ بات

    اکابرین اس سلسلے میں اختلاف رکھتے ہیں کہ ہر زلفیں کھولنے والی حسینہ و ماہ جبینہ نہیں قرار دی جا سکتی وغیرہ!!
  2. عبداللہ محمد

    کمارا سنگا کارا کا پیغام

    سنگا جی کو بتایا جائے کہ لاہور یا کراچی آ کر ان الفاظ سے گریز کیا جائے وغیرہ وغیرہ!!
  3. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    شائد کچھ ایسا ہی ہو- دوسری ہی چال میں جب ساتھی نے اٹ کا بادشاہ مارا تھا تو میں بڑھ کر اکا مارنے ہی والا تھا کہ چاچا جی ٹہوکا دیا یہ نہیں یہ بعد ازاں پان کی چال دوسری طرف سے آئی سے جسکو میں نے پان سے جیتا اور اوپر سے پھر چڑیا کا ایکا مارا- خیر کل کو ویڈیو بنا کر پیش کی جائے گی- بشرطیکے ہم گندا...
  4. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    پائن اٹ کا اکا میرے پاس اور پان و چڑیا کا میرے ساتھی کے پاس اب کیا ایک دوسرے سے بڑھ بڑھ مارتے رہتے- :unsure:
  5. عبداللہ محمد

    کمارا سنگا کارا کا پیغام

    سنگاکارا ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد یہ پیغام ٹوئٹر پر بھی دیا ہے- ماہیلا جے جی بھی میدان میں آئے ہیں- تاہم ابھی پورے مسئلے پر تھوڑی چھان بین کرنی ہوگی کل فہد بھائی نے بھی اس طرف توجہ دلائی تھی-
  6. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    جی پہلی سر رنگ رکھنے والے نے رنگ کی ہی یعنی حکم کی 10 چلائی جس پر ہم نے پنجی سُٹی اسکو ہمارے ساتھی نے بیگی Q سے جیتا اور پھر مسلسل دو سریں اٹ کے بادشاہ اور بیگی سے اٹھائی- یوں ہم نے کوٹ بچا لیا بعد ازاں ہم نے بالترتیب پان اور چڑیا کے بادشاہ سے 4 سریں اٹھائیں- پھر ہم کوٹ کی طرف بڑھے تو صاحب رنگ...
  7. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    لیکن ہم نے پی بدل لی تھی- اگرچہ ایک جگہ ہم غلطی کرنے والے تھے جس پر چچا جی جن سے ہم نے پتے لئے ٹہوکا دیا اور کہا یہ نہیں یہ پھینکو-
  8. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    نہیں صاحب فلیش رسیا آج بھی نہیں تھے مزید استفسار پر چند چاچوں نے بتلایا کہ وہ کچھ دنوں سے نہیں آ رہے پھر کبھی سہی- یہ رہی رنگ کی بازی بعد ازاں ہم نے چاچا جی کہا اک موقع ہمیں بھی دیجئیے- ہمیں یہ پتے ملے اور رنگ حکم تھا جو کہ دوسری جانب سے رکھا گیا تھا- اکابرینِ رنگ محمد وارث و یاز صاحب کیا...
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    9 سال کے طویل انتظار کے بعد لیورپول چمپئینز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ ہی گئی- اب جب لیگ پہنچ سے دور ہے ایف اے کپ سے باہر ہو چُکے کلوپ کی ساری توانائیاں چمپئینز لیگ پر ہی صرف ہوں گی-
  10. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    وارنر اور ڈی کوک جی درمیان ہوئے معاملے کو لیکر آئی سی سی نے وارنر کو 3 ڈیمیرٹ پوائنٹس اور 75 فیصد میچ فیس یعنی کہ 13500$A جرمانہ کیا ہے- دوسری طرف ڈی کوک کو 1 ڈیمیرٹ پوائنٹ عنایت ہوا ہے- David Warner doesn't contest charge; given three demerit points and fined وارنر جی اب پابندی سے محض ایک...
  11. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    کیویز نے چوتھا ونڈے جیت کر سیریز ایک- ایک سے برابر کر دی- راس ٹیلر کی شںاندار 181 رنز کی بدولت کیویز نے 339 رنز کا ہدف 3 گیند پہلے ہی حاصل کر لیا-
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    کاوانی جی نے میچ برابر کر دیا-
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    25 منٹ گزر جانے کے باوجود دونوں طرف اسکور زیرو بٹا صفر
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سلطانز کی آج کی جیت کے بعد یہ تو طے ہوا کہ ملتان کوالیفائرر کے لئے کوالیفائی کر لے گی- لیکن اب یہ تشویش لاحق ہو چُکی کہ کہیں کوالیفائر جیت کر سلطانز دبئی سے سیدھا کراچی نہ سدھار جائیں اور ہماری سنگا کو قذافی میں ایک مرتبہ پھر سے دیکھنے کی تمنا، تمنا ہی نہ رہ جائے-
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    حق ہا پی ایس ایل کے چلتے پہلا ہاف غالباً نہیں دیکھ پائیں گے میڈرڈ بمقابلہ پیرس- تاہم اُمید کی جاتی ہے پورٹو اس مرتبہ کچھ بہتر کارگردگی کا مظاہرہ کرے گی-
  16. عبداللہ محمد

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    کیوں ڈنمارک آئیں تو کیا آپ سموسے کھلائیں گے؟
Top