زلمی 65-3
10 اوورز مکمل
اس مرحلے تک سلطانز بھی کچھ اسی مقام پر کھڑے تھے البتہ بعد ازاں جو رنز کا بھنگڑا صہیب نے ڈالا تھا وہ زلمی کے لئے پاٹنا بہت مشکل لگ رہا-
برطانوی کھلاڑی
رکی وسلز آج کھیل رہے پی ایس ایل میں-
ویسلز جی کیپلر ویسلز کے صاحبزادے ہیں-
کیپلر ویسلرز نے اول اول کینگروز جبکہ بعد ازاں جب پروٹیز کی کپتانی کی-
ویسلز جی بعد ازاں پابندی جنوبی افریقہ کے اولین کپتان تھے-
ملتان سلطانز کی اننگ 183-3 رنز پر ختم!!
صہیب جی کو شاندار اننگ کھیلنے خوب داد
پچ اور ڈیو کے چلتے اُمید ہے کہ زلمیز کی جانب سے اچھا تعاقب دیکھنے کو ملے گا تاہم یہ یاد رکھا جائے گی یہ پاکستانی ٹیم ہے اور رنز چیس کرنے ہیں-