نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

فہد اشرف

محفلین
ٹھہریے قبلہ اتنی بھی کیا جلدی-
دوسری طرف پی ایس ایل چل رہا
اور بعد ازاں ابھی پیرس کی درگت بنتی بھی دیکھنی میڈرڈ کے ہاتھوں-
کامن روم 10بجے بند ہو جاتا ہے ہاں اگر کوئی میچ چل رہا ہو تو اس کے ختم ہونے کا انتظار کیا جاتا ہے۔
ایک بار ”محبتیں“ کے ختم ہونے کا انتظار بھی کیا گیا تھا :):p
 

زیک

مسافر
کامن روم 10بجے بند ہو جاتا ہے ہاں اگر کوئی میچ چل رہا ہو تو اس کے ختم ہونے کا انتظار کیا جاتا ہے۔
ایک بار ”محبتیں“ کے ختم ہونے کا انتظار بھی کیا گیا تھا :):p
محبتیں تو ویسے بھی ختم نہیں ہوتیں کالج میں تو اور بڑھ چڑھ کر ہوتی ہیں
 

یاز

محفلین
انڈین ٹیم نے ابتدائی 2 وکٹیں جلد گنوا دیں۔ اس کے بعد دھون اور رائنہ کی اچھی شراکت چل رہی ہے۔ انڈیا جیت کی جانب گامزن۔
 
Top