نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

یاز

محفلین
بعد ازاں ریٹائرمنٹ ماہیلا و سنگا(2015) و دلشان (2016) یہ خصوصیت لنکا میں اسقدر سرایت کر چُکی ہے کہ اب یہ لنکیت کا الگ ہی معیار قرار دی جا سکتی-
ماضی قریب کی حد تک تسلیم ہے، تاہم بنگالی بھائی ماضی بعید سے اس ہنر میں طاق و مشاق وغیرہ ہیں۔
 
Top