نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

فہد اشرف

محفلین
بنگلہ دیش کے سامنے 177 کا ہدف
نہ رینا جی کی ففٹی ہوئی نہ روہت جی کی سینچری دونوں ہی آخری اوور میں آؤٹ ہوئے۔ آخری اوور میں صرف 4 رن بن سکے
 
آخری تدوین:
بنگلہ کا ٹاس جیت کر لنکا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت-
یہ میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کر گیا ہے-جتنے والی ٹیم اتوار کو انڈیا کا سامنا فائنل میں کرے گی-
 
Top