نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

فہد اشرف

محفلین
تیسرا میچ لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش
ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتی ہوئی لنکائی ٹیم نے پاور پلے کے 6 اوورز میں 1 وکٹ کھو کر 70 رن بنا لیے ہیں۔
 
پریرا کا ایک اور اچھ اوور
انتہائی حیران کُن طور پر 2 اوورز میں محض 9 رنز ہی دیے اور 1 وکٹ بھی چٹکائی-

بنگلہ 103-2
مزید 102 درکار 60 ہی گیندوں پر-
 
Top