یہ مطالبات اس وقت کے ہیںجب نواب بگٹی زندہ تھے ۔ اب حالات بدل گئے ہیں۔
اور کمیٹیوں کی جہاں تک بات ہے تو ایک کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین ۔ انتخابات کے بعد جب حکومت سازی ہورہی تھی کوئٹہ آئے تھے ۔ انہوںنے پریس کانفرنس میںکہا کہ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد میں اسٹیبلشمنٹ رکاوٹ بن رہی تھی ۔...