نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    فہیم بھیاکے گھر کا نیٹ‌خراب ہے تین دنوں سے
  2. زین

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    تو پہلے کونسی "دبلی پتلی" ہیں۔:grin: :grin:
  3. زین

    عجیب و غریب سوالات

    واقعی عجیب سوال ہے لیکن سوال کے "غریب" ہونے پر شک ہے :grin:
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں‌بھی جارہا ہوں ۔ صبح شہر سے باہر جانا ہے اور جلدی بھی اٹھنا ہے ۔
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ہائےےےےے اللہ ۔ یہ معجزہ کب ہوگا ؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    :frustrated: ایسا مجھے یہ شتونگڑا بہت برا لگتا ہے ۔
  7. زین

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    شمشاد بھائی آنے والے ہیں اس سے پہلے کہ وہ آئیں ، آپ اور علی بھائی یہاں سے نو دو گیارہ ہوجائیےےےےےےےے
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ارےےےےےےےےےےےےے بابا کچھ نہیں۔ وہ تو ویسے ہی کہا تھا۔ تمہارے بارے میں میں بھلا کچھ ایسا ویسا کہہ سکتا ہوں ۔ اور یہ منہ ایسا کیوں بنایا ؟
  9. زین

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    فہیم بھیا جاسوس بن سکتا ہے میں کیوں نہیں‌بن سکتا :rolleyes: خفیہ والوں کو سب کو کچھ معلوم ہے :devil:
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    کچھ نہیں‌!!!! اچھا اب جائو اچھے بچوں‌کی طرح‌سوجائو نہیں تو میں نے یہاں سے بھگادینا ہے ۔
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    یہاں کیا ہورہا ہے ؟؟؟؟؟
  12. زین

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    (سرگوشی ::: ویسے تو باتوں باتوں میں اڑانے کے ماہر ہیں۔:grin: ) زینبے کہاں ہیں۔ بہت دنوں سے یہاں کا چکر نہیں‌لگایا انہوں‌نے
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تم نے مجھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے اونٹ کہا
  14. زین

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے بھی :grin: (لیکن صرف محفل میں ) پورا دن تو انہیں باتوں میں گزر جاتا ہے ۔ ویسے میں‌نے کل رات کو خواب دیکھا تھا ۔ اب یاد نہیں ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    تممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم بھی :eek: میں نے تو مذاق کیا تھا۔ تم تو یہ اوتار والے بچے سے بھی چھوٹی ہو :grin:
  16. زین

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    جی جی ان کی باتوں پر ہی توبہ کی ہے ۔ (حال اور احوال: اللہ پاک کا کرم ہے ، سب کچھ ٹھیک ہے ۔ :) آپ کہاں غائب ہیں، کیسے ہیں؟ کام کیسا جارہا ہے )
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    جی جی میں‌گواہی دیتا ہوں‌کہ فاطمہ ایک دم نانی اماں‌ ہیں۔ :grin: فہیم بھیا کا تو نیٹ خراب ہے اس وجہ سے نہیں‌آرہے ۔ شمشاد بھائی شاید مصروف ہیں
  18. زین

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ ’’بچے کی جان لے گا کیا‘‘؟
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں بھی تو بچہ ہوں :grin: جی پتہ ہے لیکن دن میں‌بھی دکھائی نہیں دے رہی تھین۔
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ تم کیسی ہو؟؟ ملائکہ بہن کہاں‌غائب ہیںِ؟ شمشاد بھائی ، فہیم بھیا اور زینب بہنا بھی غائب ہیں ۔
Top