اسلام آباد
:::::انصار عباسی:::
حکومت نے 2009 ء کیلئے قومی تعلیمی پالیسی کے مسودے سے اسلامی تعلیم کا پورا باب اور دیگر اسلامی شقیں نکال دیں ہیں۔ یہ مسودہ عمل درآمد کیلئے کابینہ کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے۔ وفاقی کابینہ کو بدھ کو پالیسی کے مسودے پر غور کرنا تھا لیکن وزیر اعظم نے اس پر کابینہ...
اسلام آباد(ثناء نیوز )صوبہ سرحد کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں نافذکیے گئے’شرعی ریگولیشن 2009‘ کے تحت سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے بینچ بھی متعلقہ علاقوں میں قائم ہوں گے اور تمام عدالتوں میں تعیناتی پاکستان کے آئین کے تحت ہوگی۔گزشتہ روز منظور کیے جانے والے سولہ صفحات پر مشتمل شرعی ریگولیشن کے...
بہت خوب!!!!
------
کچھ تصاویر میں نے اپنے دفتر کے ساتھیوںکو دکھائیں وہ سمجھے یہ بلوچستان کے علاقے بولان اور نوشکی کی تصاویر ہیں۔
خاص کر یہ تصاویر
http://picasaweb.google.com/ibnesayeed/Jim_Corbett#5324471559789975986...