حلوہ کا بہانا بنالیںگے پھر جب کیمرہ پھر مل جائے گا۔ صحیح صحیحکیہےےےےے ناں کہ آپ یہاں تصویر نہیں لگانا چاہتے ۔
میرا ارادہ ہے اس حوالے سے ایک دھاگہ کھولنے کا ۔
فاطمہ نے پرانا وقت بتایا ہے وہ تو " غیر سرکاری بندی " ہیں ۔
ہم کار سرکار میں مداخلت کرتے ہیں اس وجہ سے سرکاری ٹائم کے مطابق چلتے ہیں۔ اس وقت ٹائم پی ٹی وی کے مطابق 4:47 ہے ۔
تمام مطلب تمام یا صرف جاننے پہچانے والے ۔
فہیم بھائی، عمار بھائی،سعود بھائی،اعجاز صاحب، فہد بھائی (ابو شامل )مغل بھائی ، خرم بھائی، میں نے اور بہت سے دوسرے اراکین نے اپنی اپنی تصویر لگائی تو ہیں ۔
بے فکر رہو۔ وہاں بھی اپنے "بھائی لوگ" موجود ہیں۔