ہاہاہا
ایک لطیفہ سناتا ہوں ۔
ایک موٹی عورت گھر میں داخل ہونے والے چور کر پکڑ کر اس پر بیٹھ گئی اور نوکر سے کہا ، جا پولیس کو بلائو ۔
نوکر نے کہا کہ میری جوتی گم گئی ہے ۔ چور نے چلاتے ہوئے کہا کہ بھائی میری جوتی پہن لیکن خدا کے لئے پولیس کو جلدی بلا لائو ۔:grin: