نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    چھوٹوں سے تو گفٹ نہیں‌مانگتے بلکہ انہیں‌گفٹ دیتے ہیں;) :rolleyes: :grin: تم کیوں‌اچھل رہی ہو :devil:
  2. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں عمار بھیا کو مس کررہا ہوں۔
  3. زین

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    میں نے بھی بہت عرصے سے کسی سے لڑائی نہیں کی ، آجائیے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم ۔ میں‌نےدس ہزار تماشائیوں کے لئے انتطامات بھی مکمل کرلیئے ہیں‌۔ :boxing: :eek: یہ شمشاد بھائی میرے حق میں‌رائے دے رہے ہیں‌:noxxx:
  4. زین

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    میں خود جاسوسی کرتا ہوں میری جاسوسی کرنا کرسکتا ہے بھلا:grin:
  5. زین

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    آپ کی مرضی:grin: اب تو دھاگہ بن گیا ہے ۔ اب کیا کرسکتے ہیں‌آپ :rolleyes:
  6. زین

    وقت کی تبدیلی ! آج ملک میں بارہ نہیں ایک بج گیا

    بھئی کیا ہوا :confused: :(
  7. زین

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    جو بھی کریں بھائی ، میں‌کام چھوڑ کر آیا ہوں ۔ میرے کمپیوٹر پر نیٹ بھی خراب تھا پھر بھی پہنچنے میں‌کامیاب ہوگیا
  8. زین

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    آج پندرہ اپریل کو زینب بہنا سالگرہ ہے ۔ آج تو پاکستان میں بارہ بجے ہی نہیں ۔ کیونکہ گھڑیاں ایک گھنٹے آگے کردی گئی ہیں ۔ :hurryup::) زینب بہنا! سوری میں مصروف تھا اس وجہ سے دیر ہوگئی۔ :( میری طرف سے آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے ۔ زندگی میں کبھی غم نہ...
  9. زین

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    آپ یہاں جاسوسی کرنے آئی ہیں۔ :chatterbox:
  10. زین

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    ساجد بھائی شادی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے۔
  11. زین

    میں نے کچھ پکایا ہے

    لیجئےےےےےےےےےے چچا اور بھتیجی نے پھر میرے خلاف سازشیں شروع کردی ہیں۔
  12. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    جب سوتی ہیں ۔:grin: :grin:
  13. زین

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    تو میں نے کونسا "بہنوں" ‌سمجھا۔ میرا مطب تھا کہ محسن حجازی بھائی کو یہ سب پوچھنے کی ضرورت کیوں‌پڑ گئی:grin:
  14. زین

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ان میں‌آپ تو شامل نہیں‌؟؟
  15. زین

    بہت پیارے دوست "دانیال طریر" کی کتاب "آدھی آتما" سے کچھ محفل کے لئے

    شعراء سے زیادہ جان پہچان تو نہیں لیکن ایک دو مشاعروں میں شرکت کی ہے ۔ دانیال صاحب کا نام بھی نہیں سنا ۔ ان کا تعارف تو کرائیےے۔ شکریہ
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    کب سے بن گئی صاحبہ ؟ وعلیکم السلام طبیعت کیسی ہے آپ کی ، موڈ تو آف نہیں ہے ناں
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    قبلہ ، یہ بچہ ہر وقت سوچتا رہتا ہے اور بچپن میں ہی بال سفید کرلیئے ہیں۔(اسی لیے ٹوپی پہنی ہے :grin:) اس کا کوئی علاج بتائیں‌۔ کپڑے تو علاج کے بعد ہم زبردستی پہنا ونگے ۔:grin:
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    غیر حاضری کے بعد عندلیب بہنا کل آئی تھیں ۔ وعلیکم السلام
  19. زین

    میں نے کچھ پکایا ہے

    گھر والوں سے کیسے پوچھیں؟ :rolleyes: بڑی بہن /بھائی کو محفل کا حصہ بنائیں پھر ان سے پوچھتے ہیں‌۔ ;):)
  20. زین

    موُڈ ،

    موڈ زبردست ہے ۔ :tongue:
Top