میں آجاتا ہوں لیکن ٹھنڈک ختم کرنے کے لئے آگ نہیں لگا سکتا ۔ :grin:
کہیئے فہیم بھیا کیسے ہیںآپ ؟؟
شمشاد بھائی کو فرصت نہیں مل رہی ہوگی اور دفتر کے کاموںمیں سرگرداں ہوں گے۔
فاطمہ بہن کا موڈ آف ہوگا ( کہاںہو فاطمہ جلدی آئو )
زینب بہنا کو میرے خیال سے شمشاد بھائی نے دو دن کے لئے...
حاصل بزنجو نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ہے ، قتل ہونے والے تینوںبلوچ رہنمائوں کو ان کے پارٹی رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹکے دفتر سے اٹھایا گیا تھا ۔ کچکول علی ایڈووکیٹ نے بھی ان رہنمائوںکے قتل کا الزام خفیہ اداروں پر عائد کیا ہے تاہم انہوںنے عدالت میں چشم دید گواہ کے طور پر پیش ہونے سے...
آج بھی شہر اور صوبے کے بیشتر علاقوںمیںحالات انتہائی خراب رہے ۔ کوئٹہ میں 10 افراد قتل ہوئے جن میں سے بیشتر پنجابی تھے کچھ کا تعلق کشمیر اور سرحد سے تھا۔
اس کے علاوہ دفاتر، گاڑیاں اور دکانیںبھی نذر آتش کی گئیں۔