میں قسط وار میںاپنی اچھی اور بری عادتیں لکھنا شروع کردیتا ہوں۔
۔۔ ہمیشہ دوسروں کی فکر لگی رہتی ہے ۔
۔۔ وقت کی پابندی نہیں کرسکتا۔ ہمیشہ کچھ نہ کچھ دیر کردیتا ہوں ۔
یہ سب کچھ ملائکہ میں آپ نے کیوں نوٹ نہیںکیا :grin:
پہل ملائکہ کی طرف سے ہوتی ہے ۔ میں فاطمہ کو کیوں تنگ نہیںکرتا
اور خالہ سے بے شک کہہ دے خالہ میرے خلاف کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہوتی چاہیئے وہ سچ ہی کیوں نہ ہو:cool:
کیا کریں ۔ ڈائری میں اس لیے لکھ رہا ہوں کہ تاریخ کا حصہ بن جائیں۔
شامت صاحبہ کو چکما دے آیا ہوں:wink:
:devil:
:devil:
:devil:
تو آپ کا فارمولہ استعمال کرتے ہوئے تالا توڑ دونگا ۔ :wink:
صلح کرنے کے لئے میں تیار ہوں ۔ پہلے ملائکہ سے کہیے وہ صفائی کرے مطلب اپنی ناک صاف کریں۔...