نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ماشاءاللہ، ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ، ماشاءاللہ
  2. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اور آج کل بہت سے لبرلز سیکولرز کو بھی محض بغضِ عمران میں حرمتِ مسجدِ نبوی کا غم کھائے جا رہا ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    حرم نبوی کی بے حرمتی نامنظور

    ہمارے ہاں تربیت تو جمہوریت، فوج کا دوسرے اداروں میں مداخلت، اساتذہ کو طریقہء تعلیم وغیرہ وغیرہ حوالے سے بھی نہیں ہوئی۔ کیا ان اداروں کو بند کر دیا جانا چاہیے؟؟؟؟؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    حرم نبوی کی بے حرمتی نامنظور

    غیر متفق۔ تربیت کے فقدان کی وجہ سے کسی بھی چیز کا ترک کیا جانا کہاں کی دانشمندی ہے؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    خورشید بھائی ایک مشورہ۔ عجب یہ بخیہ گری کی مرے رفو گر نے قبا کے ساتھ ہوا اب کہ تار تار ہوں میں
  6. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    بس یہی بات ہے، کسی فیملی کو یوں بھٹکتا ہوا نہیں دیکھا جاتا۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ
  8. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    عدلیہ محض ایک بات سے اپنی جان چھڑا سکتی ہے۔ یہ بات کر کے کہ "عدالتیں ایسے اوقات میں محض سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔" ویسے اس مرتبہ عدالت کا رت جگا ن لیگ کے حق میں تھا لیکن 2018 کے عام انتخابات سے ایک دن پہلے رت جگا ن لیگ کو دیوار کے ساتھ لگانے کے لیے استعمال ہو رہا تھا۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کل دن میں ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی....... فون اُٹھایا اور کہا...!!! جی جناب ____ دوسری طرف سے کوئی خاتون تھیں،،،،، بولی : جی کے بچے...!!! صبح ناشتہ کیے بغیر کیوں چلے گئے آفس؟؟ 🤔 کتنی بار کہا ہے رات کی لڑائی کو صبح بھول جایا کرو لیکن تمہیں سمجھ نہیں آتی..... آج تم آؤ تو سہی گھر،،،، تمہاری...
  10. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    قانون کی خلاف ورزی نہ بھی ہو لیکن آدمی اپنے آپ کو بہت کم تر ضرور ثابت کر دیتا ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    توشہ خانے کو ہر سیاستدان نے اپنی مرضی سے برتا لیکن کبھی کبھار ایسے لوگوں کو جاننے کا موقع ملتا ہے کہ بے اختیار علامہ کے شعر کا یہ مصرع دماغ میں گھوم جاتا ہے "ایسی چنگاری بھی یا رب، اپنی خاکستر میں تھی" واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک مرتبہ سید منور حسن مرحوم جو کہ جماعت اسلامی کے امیر تھے۔ان کی بیٹی...
  12. محمد عبدالرؤوف

    لکھا جو خط تجھے وہ عمران ۔۔

    اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔ شاید اسی کو عمران حکومت نے بنیاد بنا کر ہی اپنا کیس مضبوط کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مشرف دور اور عمران دور میں کیا مماثلت ہے؟ مشرف دور میں تو پوری دنیا کا ماما امن و امان کے لیے ایک " دہشت گردی" پر جنگ لڑی جا رہا تھا۔ لیکن عمران دور میں ایسا کیا ہوا کہ رجیم چینج...
  13. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ریختہ ویب سائٹ پر وزٹ کرتے ہوئے کچھ شعر دیکھے جو ہماری سیاسی جماعتوں کی حقیقت بیان کر رہے تھے۔ تو شئیر کر دئیے 😊 اللہ نہ کرے۔۔۔ میں کسی کے خلاف نہیں ہوں تاوقتیکہ کوئی آئین سے سرتابی نہ کرے۔ میرا اپنا ارادہ تھا کہ ووٹ اسی "خاص شخصیت" کو ڈالوں گا لیکن اس کی حالیہ کارروائیوں نے مجھے سب سے مایوس کر...
  14. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    پہلے کیا گیا مجھے یکتائے رنگ و بو پھر رنج کی تہوں میں اتارا گیا مجھے ماتھے پہ لکھ دیا گیا اس خوش ادا کا ہجر اور ہجر کے دروں میں سنوارا گیا مجھے اس سے بھی دل کا ساتھ کوئی دیر ہی رہا جس خواب کے فسوں میں اتارا گیا مجھے
  15. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    میں اس کے بارے میں کہہ رہا تھا۔ پہلے ایسا فعل ہوتا ہوا میں نے نہیں دیکھا یا میری یادداشت میں نہیں کہ ایک ہی رات میں لوگوں کا "ایمان" اس طرح سے جاگا ہو۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اچھا یاد دلایا۔۔ 😊 سینیٹ میں یہی کام حکومتی اتحادیوں نے کیا جو عدم اعتماد میں اپوزیشن نے کیا۔ اب خدا جانے کس کو کیا کہا جائے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بات تو خوبصورت ہے لیکن کیا یہ ہمارے لیے فی الوقت قابلِ عمل بھی ہے؟ اور اگر ہے تو کس حد تک اور کس طریقے سے؟ کیا کسی پہلوان سے لڑنے کے لیے محض جوش درکار ہوتا ہے یا خود کو بھی مضبوط کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا کسی بھی ملک کو للکارنے سے پہلے کم سے کم اپنے اداروں سے ہم آہنگی ضروری ہے کہ نہیں۔ اور اگر...
  18. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    الحمدللہ۔۔۔ ہم بھی 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بالکل درست ہے۔ لیکن یہ گند بھی خان صاحب کا ڈالا ہوا ہے۔ پہلے بھی سیاسی لوٹا گیری چلتی رہتی تھی لیکن 2018 کے انتخابات میں تحریکِ انصاف والوں نے عین انتخابات سے ایک ایک دن پہلے ن لیگ کے لوگوں سے وفاداریاں بدلوائیں تو انصافی بولتے تھے کہ لوگوں کا ضمیر جاگا ہے😂۔ اب وہی خان کے ساتھ ہوا تو یہ سب سے...
Top