اور بیرونِ ملک رہنے والے کچھ بے وقوفوں کو دیکھا وہ پاکستانی پاسپورٹ کو جلا رہے ہیں۔
پاکستان میں رہنے والے بے وقوفوں کو دیکھا وہ فوج کو گالیاں دے رہے ہیں یا پھر ججوں کو
اسد قیصر عدم اعتماد کی عین ووٹنگ سے پہلے مستعفی ہو کر چلا گیا
قاسم سوری وزارت عظمیٰ کی عین ووٹنگ سے پہلے مستعفی ہوا
اور اب صدرِ پاکستان کی حلف برداری سے بچنے کے حیلے بہانے
کیا کسی ایک عمل میں سنجیدگی کا کوئی پہلو دکھائی دیتا ہے۔