نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گراں خوابی میں گم صم ☺️ محفل کا چکر تو لگتا رہتا ہے۔ لیکن آج کل خدا جانے کیوں میری انگلیوں نے مراسلے ٹائپ کرنے سے پرہیز کیا ہوا ہے۔ ☺️
  2. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح

    میں جس کے لیے بے خواب ہوا کم یاب تھا وہ، نایاب ہوا جس خواب میں دیکھا تھا اُس کو وہ خواب بھی اب تو خواب ہوا کیوں ہجر سے سلگے آنکھ مری جب چہرا وہ مہتاب ہوا وہ سرد ہوا ہے اب کے چلی ہر رگ میں لہو برفاب ہوا کیا زہر کسی نے گھول دیا ترا شیریں لب زہراب ہوا اک ساز بنا مرا سوز، جہاں ہر لفظ ترا مضراب...
  3. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- اور ہے شہرِ بدگمان میں کیا؟

    نفرتوں کے سوا ہے دان میں کیا؟ اور ہے شہرِ بدگمان میں کیا؟ کیوں ہیں خاموش میرے قتل پہ سب کوئی زندہ نہیں جہان میں کیا؟ یوں اکڑ کے جو چل رہے ہو تم چھید کرنا ہے آسمان میں کیا؟ آپ یہ نفرتوں کی منڈی میں پھول رکھ بیٹھے ہیں دکان میں کیا جسم جھلسے ہیں سائبان میں جو پھر وہ پائیں گے سائبان میں کیا؟...
  4. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہتر ایسے ہی کر لیتا ہوں۔ استادِ محترم!میں پنجاب کا رہنے والا ہوں یہاں دریا کے پاس رہنے والوں کو دریا کی نسبت پر فخر بھی ہوتا ہے لیکن حکومتوں کی بد انتظامیوں کی وجہ سے یہ اکثر سیلابی ریلوں وغیرہ سے بھی تکلیف میں بھی رہتے ہیں۔ بس اسی کیفیت کو بیان کرنا چاہ رہا تھا۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح

    شارق بھائی! آپ کی توجہ اور مشورہ کے لیے ممنون ہوں۔ لیکن میں دریا کی خود سے نسبت کا اظہار کرنا چاہ رہا تھا۔ ☺️ اچھا استاد صاحب کا انتظار کر لیتے ہیں۔ جیسے اُن کا حکم ہوا ویسے کر لیں گے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح

    میں جس کے لیے بے خواب ہوا کیوں ہجر سے سلگے آنکھ مری جب چہرا وہ مہتاب ہوا جی ہاں۔ کہنا تو اسی طرح چاہ رہا تھا۔ کچھ تبدیلی کی ہے دیکھیے اگر قابلِ قبول ہے تو۔۔۔ دل والوں کی راہوں کا ہر دریا بھی اک پایاب ہوا ترا شیریں دہن زہراب ہوا یا ترا شیریں لب زہراب ہوا جی ہاں۔ اک اور صورت دیکھ لیں۔ اک...
  7. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- اور ہے شہرِ بدگمان میں کیا؟

    کیوں خموشی یہ میرے قتل پہ ہے یا کیوں ہیں خاموش میرے قتل پہ سب آپ اس نفرتوں کی منڈی میں پھول رکھ بیٹھے ہیں دکان میں کیا ہے کھنڈر سا مرا یہ دل بھی اک یا دل تھا طوفانِ غم کی زد میں مرا
  8. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- اور ہے شہرِ بدگمان میں کیا؟

    امین شارق ، صریر آپ احباب کی پسندیدگی کی بے حد شکریہ۔ سلامت رہیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- اور ہے شہرِ بدگمان میں کیا؟

    بہت شکریہ اکمل بھائی! سلامت رہیں حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ فراق صاحب نے تو "فعو" ہی باندھا ہے۔ لیکن اور بہت سے شعراء نے "فعلن" باندھا ہوا ہے۔ اب استاد صاحب کو دیکھ لیتے ہیں۔ اگر مطمئن ہوئے تو اچھی بات ہے ورنہ لفظ بدلنے کی کوشش کر لیں گے ☺️
  10. محمد عبدالرؤوف

    مختصر لطائف

    2015ء میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے ترک کیمیاء دان عزیز سنچار کہتے ہیں، نوبل انعام جیتنے کے بعد ایک دن میری بیگم نے مجھے آواز دی۔ عزیز! گھر میں جمع شدہ کچرا گلی کے کوڑا دان میں ڈال آؤ۔ میں نے کہا کہ بیگم! کچھ تو خدا کا خوف کھاؤ میں نوبل انعام یافتہ ہوں۔ اُس نے پھر آواز دی۔ نوبل انعام یافتہ...
  11. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- اور ہے شہرِ بدگمان میں کیا؟

    محترم اساتذہ! اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی ، عرفان علوی نفرتوں کے سوا ہے دان میں کیا؟ اور ہے شہرِ بدگمان میں کیا؟ خامشی میرے قتل پر ہر سو کوئی زندہ نہیں جہان میں کیا؟ یوں اکڑ کے جو چل رہے ہو تم چھید کرنا ہے آسمان میں کیا؟ آپ یہ نفرتوں کی منڈی میں پھول...
  12. محمد عبدالرؤوف

    where you went wrong

    شدید سنجیدگی ہے 😊
  13. محمد عبدالرؤوف

    غزل: راز کہتی ہے رات کان میں کیا؟

    عاطف بھائی! کیا یہ بھی داد میں شامل ہے؟ 😊
  14. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ان لوگوں نے جتنا عمران خان کی کردار کشی کرائی شاید مخالفین بھی نہ کر سکیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اگرچہ عمران خان کے چیف آف سٹاف جناب شہباز گل مدظلہ اور انتہائی قابلِ اعتماد ساتھی فواد چوہدری صاحب کے اس فعل پر خوشی کے تأثرات سے ہم جیسے عام فہم لوگوں کو تو یہی سمجھ آتا ہے۔ اور خان صاحب سے قدم سے قدم ملانے والے صاحبِ کشف جناب شیخ رشید صاحب کا اس واقعہ سے متعلق پیشگوئی بھی بہت کچھ واضح کرتی ہے۔...
  16. محمد عبدالرؤوف

    حرم نبوی کی بے حرمتی نامنظور

    آپ امریکہ میں کیا کچھ بند کروا چکے ہیں اب تک؟؟؟ 😊
  17. محمد عبدالرؤوف

    غزل: راز کہتی ہے رات کان میں کیا؟

    واہ واہ۔۔۔۔ زبرد ست، بہت خوب علوی صاحب
  18. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بالکل درست
Top