زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب د پ ی ہ ا پ ا
محمد عبدالرؤوف
Post #7,265
مئی 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لگتا ہے مل گیا مجھے مقصد حیات کا
"نے" تو اب متروک ہے۔ ایک مشورہ اگر قابلِ قبول ہو تو: ہے جیت کی طلب نہ ہی دھڑکا ہے مات کا
محمد عبدالرؤوف
Post #2
مئی 20، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
سرگوشی 👍
محمد عبدالرؤوف
Post #7,264
مئی 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
آ جاؤ دوستو۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #7,262
مئی 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب ن و د ب ہ ر ب ا ا
محمد عبدالرؤوف
Post #7,261
مئی 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹال رہے ہیں آپ شاید۔۔۔ ورنہ تو کچھ لوگ دور کے سسرالی پسند کرتے ہیں 🤣
محمد عبدالرؤوف
Post #18,832
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
آپ کے لیے کوئی چراغ دین ڈھونڈتے ہیں 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #3,795
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آپ نے تو انہیں پتنگ ہی بنا دیا 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #3,793
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)
میں نے "طویل" کو آپ کے ناغے سے تو کم ہی طویل کیا ہے 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #39
مئی 19، 2022
فورم:
مشاغل
آئیں گپ شپ کریں
وہ کیا ہوتی ہے 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #3,764
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
بالکل ہماری طرح :battingeyelashes:
محمد عبدالرؤوف
Post #3,308
مئی 19، 2022
فورم:
کچن کارنر
آئیں گپ شپ کریں
اچھا!!!! چلو اچھا ہوا۔۔۔۔ ہم کہنا بھی تو چاہ رہے تھے 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #3,762
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
میرا مراسلہ پڑھ لیا تھا کیا؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #3,758
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,756
مئی 19، 2022
فورم:
گپ شپ
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
مجھے بکروں کے بغیر بھیجے کے ہونے پر تو حیرت ہو سکتی ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,298
مئی 19، 2022
فورم:
کچن کارنر
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)
کہنے کی کیا ضرورت ہے بھئی، اپنی محفل ہے۔ جو اس طووووویل ناغے میں آپ نے کرامات ڈھائی ہیں😜۔ وہ شئیر کریں نا۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #37
مئی 19، 2022
فورم:
مشاغل
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
میں "بھیجنا" کو پہلے "بھیجا" پڑھ گیا 😜🤣🤣🤣
محمد عبدالرؤوف
Post #3,295
مئی 19، 2022
فورم:
کچن کارنر
زیرو میٹر محفلین کو ایکٹو کرنے کی ضرورت ہے۔ جاسمن آپا! ذرا اپنے مؤکلات کے ذریعے ان کا سٹارٹ بٹن...
زیرو میٹر محفلین کو ایکٹو کرنے کی ضرورت ہے۔ جاسمن آپا! ذرا اپنے مؤکلات کے ذریعے ان کا سٹارٹ بٹن دبائیں۔ ☺️
محمد عبدالرؤوف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 19، 2022
کون کس کو مس کررہا ہے 15
مجھے ٹیگ کر کر کے بلایا جا رہا ہے کہ بھیا اس جگہ پر لڑائی کرنی ہے۔ اور معصوم بن کر سارا الزام بھی میرے سر پر دھر رہی ہیں۔ 😡
محمد عبدالرؤوف
Post #2,716
مئی 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
علی وقار یہاں پر موضوعِ سخن ہمارے مہربان دوست عدنان نقیبی بھائی ہیں۔ ویسے میں بتاتا چلوں کہ...
علی وقار یہاں پر موضوعِ سخن ہمارے مہربان دوست عدنان نقیبی بھائی ہیں۔ ویسے میں بتاتا چلوں کہ عدنان بھائی بہت کم گو ہیں لیکن جو بھی کہتے ہیں بحور و اوزان کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔ میری طرح نہیں کہ بے وزن شعر کہتے ہوں۔
محمد عبدالرؤوف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 18، 2022
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top