نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر اور صحت میں اللہ پاک برکت عطاء فرمائے۔ آمین
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور ہی ایسے بن گئے ہیں معاشرے کے کہ ہر وقت ایک عجیب سی گھٹن رہتی ہے۔ چلیں چھوڑیں ان دکھڑوں کو۔ اور سنائیں کیا حال ہیں آپ کے ☺️
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید میں مان لیتا کہ یہ سچ ہے اگر کھلے آنکھوں بلاوجہ کے تنازعات نہ دیکھتا۔ اب تو عالم یہ ہے کہ اختلافِ رائے تک قابلِ قبول نہیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رویوں میں شائستگی کا شدید فقدان ہے آج کل ہمارے معاشرے میں۔ اور ستم بالائے ستم کہ یہ معاملہ محض پولیس یا ڈاکٹر تک محدود نہیں ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    بشمول زیدی صاحب ☺️

    بشمول زیدی صاحب ☺️
  6. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح : وہ بار بار مِری انگلیاں پکڑتے ہیں

    یہ شعر دو لخت لگ رہا ہے۔ ایک مشورہ (اگر "اے" کی "ے" کا گرایا جانا قابلِ قبول ہو تو) اے خوش دہن ہے تجھے حاجتِ سخن بھی کیا کہ تیری جنبشِ لب سے ہی پھول جھڑتے ہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    ڈھالا ہے زندگی کو ہم نے رضا میں تیری

    ہر اک/میری نظر کو بھاتی ہے ان کی خوشنمائی
  8. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    پیدل چل پڑو
  9. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- اور ہے شہرِ بدگمان میں کیا؟

    بہت شکریہ احمد بھائی! سلامت رہیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت سے لگتا ہے کہ انہوں نے قائد اعظم کے قول کو بہت ہی زیادہ سنجیدہ لے لیا ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی کڑا کیجیے گا یا پھر آنکھیں بند کر لیجیے گا کہ "معصوم" سی شکل دیکھنی ہی نہ پڑے 😂
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائٹ کر دیجیے اس کے دماغ کے پیچ۔۔۔۔ پھر دیکھیے گا یہ بالکل ٹھیک ہو جائے گی 😂
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھلا دیکھیے۔۔۔ ڈرامہ کوئین دعائیں بٹورنے کے لیے ایسا حربہ کھیلی کہ آپا نے لڑی کے آئین کو پامال کر دیا۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الحمدللہ!!! ہمیں اچھی طرح سے یاد ہے۔ آپ نے ہمیں اپنی طرح کا بھلکڑ سمجھ لیا ہے کیا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوڑ کے ایسے آتی ہو لڑنے کے لیے جیسے جینے کا مقصد صرف لڑائی ہی ہو آپ کا 😜😂😂😂
  16. محمد عبدالرؤوف

    دِل نے چاہا تھا خُود گُمان میں کیا؟ غزل نمبر 147 شاعر امین شارؔق

    شارق بھائی! ان میں سے کون سا مصرع رکھنا ہے؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    دِل کے ارماں سراپا کاش ہوئے غزل نمبر 150 شاعر امین شارؔق

    ان قوافی کو اس غزل کی بحر قبول نہیں کرے گی
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف آپا نے آپ کو اس لیے کہا تھا کہ آپ بہت دنوں سے غیر حاضریوں کے ریکارڈ پہ ریکارڈ توڑے جا رہی ہیں۔ لیکن آپ تو خود کو اقوامِ متحدہ سمجھنے لگیں۔ 😜🤣🤣
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ، ناراضی اور آپ پر۔۔۔ اللہ اللہ کریں۔☺️
Top