سید عاطف علی
لائبریرین
پولیس کی مدد بھی لی جاسکتی ہے اگر غلطی قابل دست اندازی ہو ۔ 🚓
تو آپ یہ بتائیں کہ پولیس کی مدد لیں گے یا 'بولیس' کی؟ جس طرح سعودیہ میں بولا جاتا ہے پاکستان کو باکستان؟پولیس کی مدد بھی لی جاسکتی ہے اگر غلطی قابل دست اندازی ہو ۔🚓
جب ہم بلائیں گے تو آ بھی جائیں گے۔ ایک پولیس والے صاحب ہماری محفل میں بھی ہیں ۔ ہم جانتے ہیں ۔ثابت یہ ہوا کہ یہاں کسی ایک پولئس والے کا ہونا ضروری ہے
پولیس خا ہت فرض مدد آپکی
حال پولیس کا بہت خراب ہے خاص طور سے کراچی میں ۔۔۔۔اُنکے ڈنڈے بھی بے قصوروں کو پڑتے ہیں اور قصور وار کھُلے پھرتے ہیں !!!!!خوب نعرہ لگایا ہے پولیس کا بٹیا تم نے ! ۔ لیکن ففٹی ففٹی والے اسمعیل تارا صاحب تو فرمایا کرتے تھے ۔
پولیس کا ہے ڈنڈ ا،کمر آپ کی ۔ اب بولو ۔
درد کا مقام ہے یہ شہریوں کے لیے۔حال پولیس کا بہت خراب ہے خاص طور سے کراچی میں ۔۔۔۔اُنکے ڈنڈے بھی بے قصوروں کو پڑتے ہیں اور قصور وار کھُلے پھرتے ہیں !!!!!
شاید میں مان لیتا کہ یہ سچ ہے اگر کھلے آنکھوں بلاوجہ کے تنازعات نہ دیکھتا۔ اب تو عالم یہ ہے کہ اختلافِ رائے تک قابلِ قبول نہیں۔سیما علی کا خیال تو یہی ہے ۔۔۔۔۔
صاد کیا آپکی بات کو بھیا !!!!اختلافِ رائے باعثِ دشمنی ہو جاتی ہے بھیا 🥲شاید میں مان لیتا کہ یہ سچ ہے اگر کھلے آنکھوں بلاوجہ کے تنازعات نہ دیکھتا۔ اب تو عالم یہ ہے کہ اختلافِ رائے تک قابلِ قبول نہیں۔
ضرر پہنچانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے اور تنازعات بھی وہ جس میں نہ اُنھیں کوئی فائدہ ہورہا ہوتا ہے نہ نقصان 🤔شاید میں مان لیتا کہ یہ سچ ہے اگر کھلے آنکھوں بلاوجہ کے تنازعات نہ دیکھتا۔ اب تو عالم یہ ہے کہ اختلافِ رائے تک قابلِ قبول نہیں۔