محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرورت بھلا کیا ہے اتنے زیادہ کام کی۔
کام کرنا تو اچھا ہے لیکن کام اور آرام و احتیاط میں توازن بھی تو رکھو نا ۔
ظاہر ہے کہ کچھ تو احتیاط کرتے ہی ہوں گے نا تبھی تو بازو بھی ٹھیک ہو گیا اور سر بھی سلامت ہے۔ الحمد للہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت سے لگتا ہے کہ انہوں نے قائد اعظم کے قول کو بہت ہی زیادہ سنجیدہ لے لیا ہے
عین ممکن ہے کہ آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں۔ کچھ معاملات میں ہم واقعی سنجیدگی کی حد پار کر جاتے ہیں بھائی۔ مگر کیا کریں کہ عادت سے مجبور ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
گرمی کا موسم بھی اللہ کی نعمتوں میں ہے!اس کو نعمت جان کر شکر ادا کرنا چاہیے !کیونکہ یہ نہ ہو تو آم نہ ہوں !فالسے ، تربوز ،آلوچے ،جامن ،آڑو اور اتنے بہترین پھل کیسے ہونگے !صد شکر ہے پروردگار تیری نعمتوں کا !!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
لہو گرما دینے والی گرمی بھی کم ہو سکتی ہے اور ہمارے ملک کا موسم بھی
اگر پاکستان کا ہر شخص اپنا اور اپنے گھر کے ہرفرد کے نام پر صرف اور صرف ایک پودا لگائے ۔
گرمی بُری نہیں ہے بس ایک اعتدال سے رہے تو

مکتبِ عشق میں بھی گرمی ہے کہ نہیں !!!!!
 
وجی

لائبریرین
لہو گرما دینے والی گرمی بھی کم ہو سکتی ہے اور ہمارے ملک کا موسم بھی
اگر پاکستان کا ہر شخص اپنا اور اپنے گھر کے ہرفرد کے نام پر صرف اور صرف ایک پودا لگائے ۔
گرمی بُری نہیں ہے بس ایک اعتدال سے رہے تو
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
نہیں ہونا وہ کام کرنے کی باتیں کرتیں ہیں آپ لوگ
 
عظیم

محفلین
مشکل بھی نہیں ہے، واقعی درختوں کو لگانا چاہیے، شاید کسی کا دھیان اس طرف بھی آ جائے
 
سیما علی

لائبریرین
یہی تو ہے ہم چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے ثابت کرتے ہیں کہ ہم انسان ہیں اور خطا کے پُتلے ہیں۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سید عاطف علی

اب ایسا بھی نہیں آپا! کہ ہم غلطیوں کی عادت ہی ڈال لیں ۔
 
Top