عظیم

محفلین
سنا ہے کہ اس بار ریکارڈ گرمی پڑ رہی ہے پاکستان اور ہندوستان میں، یا ریکارڈ گرمی ہونے کے چانسز ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح خبر ہے لیکن حیدر آباد اب تک محفوظ رہا ہے، یہاں اب تک 41 ڈگری سیلسئس سے تو بڑھا نہیں ہے
ضرر نہ پہنچے خلقِ خدا کو اس گرمی سے !!!! اُستادِ محترم کراچی پہلے اتنا گرم نہیں تھا !!!لیکن اب بہت گرم ہونے لگا ہے ! بالکل لوگوں کے مزاج کی طرح ۔۔۔۔۔
 
Top