عظیم

محفلین
خدا کا شکر ہے کہ یہاں ہمارے شہر میں تو آج کل لوڈ شیڈنگ بہت کم ہو گئی ہے، اللہ کرے کہ دوسرے شہروں میں بھی ختم ہو جائے
 

الف عین

لائبریرین
ڈر نہیں ہم کو لوڈ شیڈنگ کا، اتفاق سے ہی چار پانچ منٹ کے لیے بجلی جاتی ہے۔ ہاں، طوفانی بارش ہو تو گھنٹے گھنٹے بھر تک غائب ہو جاتی ہے
 
Top