نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    سب سے پہلے لیڈر کی ہی مذمت آنی چاہیے۔ویسے خواہ مخواہ لوگوں میں اضطراب پھیلانے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ابھی شاید ارشد شریف کے ساتھ آیا ہو گا۔ ابھی والا تو میں نے نہیں دیکھا۔۔ لیکن اس سے پہلے ایک پریس کانفرنس ہوئی ہے جس میں اس نے کوئی ذکر تک نہیں کیا۔ اس کانفرنس کے بعد ٹوئیٹر پر اس بات پر کافی تنقید آ رہی تھی۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بہہ رہا ہے امتِ مرحوم کا خوں ہر جگہ "نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر"
  4. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اُدھر بھارت میں حکومت یاسین ملک کو پھانسی لگانے کے درپئے ہے۔ ویسے بھی وہ مسلم کُشی کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اوپر سے مسلمانوں کو طیش دلانے کے سب حربے آزمائے جا رہے ہیں۔ تاکہ جواز پیدا کیا جائے۔ فلسطین میں الگ مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔۔۔ ہر جگہ امت کا خون بہہ رہا ہے۔ خلیجی ممالک یہودیوں کے آگے...
  5. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ویسے بھی وہ ایک عام سا کانسٹیبل تھا۔ اپنی مرضی کہاں چلا سکتا ہو گا۔ وہ بھی ان سیاسی معاملات میں۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بالکل قابلِ مذمت ہے۔۔ لیکن اس غلطی کی سزا موت تو ہرگز نہیں ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ گھر والوں نے اپنے دفاع میں مارا ہے۔ بچہ بچہ جانتا ہے سیاسی پکڑ دھکڑ اگر ہوتی بھی ہے تو صرف چند دنوں کی حوالات سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی۔ اس میں کسی کو موت کا خطرہ نہیں ہوتا کہ فائرنگ کر دی جائے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    لاہور میں ہوا ہے شاید۔۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کانسٹیبل کو مار دیا۔۔۔ جس پر خان صاحب نے اظہارِ افسوس کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ اور چوہدری پرویز الٰہی تو اس مرحوم پر جگتیں لگانے لگا۔😔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوارہ کیسے کر لیتے ہیں لوگ چائے کو کپ میں بچانا۔ ☺️ ویسے بڑے بزرگ ہمیشہ ہی بچوں کو "کفران نعمت" سے ڈراتے رہتے تھے۔ شاید اب تو والدین میں بھی بچوں کی ایسی تربیت کرنے کا رجحان نہیں ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آج کل صابرہ امین بھی غائب ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    تو پھر ضد مت کرنا☺️
  12. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    پرانی بات ہے۔ پی ٹی وی کے ایک ڈرامے میں دیکھا تھا ایک لڑکی سر نہیں ہلا رہی ہوتی تو اس کا والد چھڑی سے سر کے اوپر سے زور دیتا ہے۔ سر نیچے جانے کے بعد جب لڑکی سر اوپر کو اٹھاتی ہے۔۔ سب کہتے ہیں مبارک ہو، مبارک ہو 😂
  13. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہماری تسلی کے لیے تو "فتنہ انگیز" ہی کافی ہے 😜
  14. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    آفت تو آپ ہو نا🤔 پھر کیسے بھلا؟؟؟؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    کوئی فکر کی بات نہیں۔۔۔ ایک عدد ویکسین لگوا دیں گے انہیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہے تو سہی۔۔۔ بس بلانا ہی پڑے گا 😜
  17. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے 😜
  18. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    دوسرا والا والدین سے متعلق ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    جی ہاں۔۔۔۔۔ بالکل۔۔۔۔ سو فیصد۔۔۔ تمام مصدقہ و غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق۔۔۔ قیاس اور قرائن کے مطابق۔۔۔ عقل و فہم کے مطابق۔۔۔۔ بالکل ایسا ہی ہے 😜😂😂😂
Top