نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہیں سے سب معاملات خراب ہوتے ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ویسے بھی اصول ہے کہ جو معاملہ جتنا پیچیدہ ہو۔ اسی قدر غور و خوض سے اسے حل کیا جانا چاہیے۔ ہمارے ہاں الٹا ہی معاملہ پیچیدہ معاملات میں جھگڑ جھگڑ کے مر جائیں گے لیکن سنجیدگی سے سوچ کر اس کا حل نکالنا خود پر حرام کر لیا جائے گا۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    میں ہرگز یہ نہیں کہہ رہا کہ علماء کو اجازت ہو اور غیر علماء کو نہ ہو۔ میں صرف کہہ رہا ہوں کہ مذہب کا استعمال کسی ذاتی غرض کی بنا پر نہ ہو۔ جیسا کہ مذکورہ بالا تمثیل میں کیا گیا۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ کسی طرف سے بھی ہو اس کی مذمت ہونی چاہیے۔ ویسے ڈسکلیمر دے دوں میں پی ڈی ایم کا طرفدار نہیں ہوں ۔ ایک نہایت عام سا پاکستانی ہونے کی ناطے اپنی تکالیف کا اظہار کر رہا ہوں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی جس بھی زندگی کے پہلو کو مذہب سے جدا کیا جائے گا اس میں دنیا بھر کی غلاظتیں بھر جائیں گی۔ دین ایک ضابطہ ایک حد قائم کرتا ہے۔ میں نے امام حسین رضی اللہ عنہ کی مثالوں سے متعلق اس لیے کہا کہ ان لوگوں کے جو ساتھ ہے تو ٹھیک اور مد مقابل ہے سب کو یزیدی ٹولہ...
  6. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ وارث بھائی! نوٹوں کی بوریوں کی باز پرس تو حکومت نے ہی کرنی تھی۔ حقائق لاتے، عدالت میں کیس کرتے۔ اب یہ تو بات تو نہ ہوئی نا کہ اسمبلی تحلیل کر کے ایک طرف ہو لیے۔ ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں 2018 کے الیکشن سے ایک دن پہلے بہت سے لوگوں کے "ایمان" کیوں جاگے تھے کہ وہ ن لیگ چھوڑ چھوڑ کر...
  7. محمد عبدالرؤوف

    میرے خدا کی مجھ پر جتنی ہے مہربانی

    باقاعدہ اصلاح تو استاد صاحب اور صابرہ آپا کریں گے لیکن مشورہ۔ وہ توڑنا تو چاہے ہر رسم و راہ مجھ سے ٹوٹے مگر یہ کیونکر، وہ آگ، میں ہوں پانی
  8. محمد عبدالرؤوف

    میرے خدا کی مجھ پر جتنی ہے مہربانی

    ایطا کا عیب تو دور ہو گیا ہے۔ لیکن مجھے روانی میں کمی لگ رہی ہے۔ مشورہ۔ اُس رب کے ہاتھ میں ہے میری یہ زندگانی رکھتا ہے ہر نفس پر جو اپنی مہربانی
  9. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    حتی الامکان کوشش تو ہو گی کہ عمران اینڈ کمپنی کی ہر بے ضابطگی اور کرپشن کو سامنے لائیں۔ خان صاحب کی وجہ سے اب ریاست کے راز گلی چوراہوں پہ سنائی دیں گے۔ اور اس کے علاوہ مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ حالیہ اپوزیشن اپنے اپنے نااہلی کا بوجھ اٹھانے والے ساتھیوں کا بوجھ ہلکا کرائے گی۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    میرے خدا کی مجھ پر جتنی ہے مہربانی

    ارشد بھائی! استاد صاحب نے ایطا کا فرمایا تھا۔ یہاں پر دیکھیں دونوں قافیوں میں مہربانی اور زبانی میں "بانی" کی وجہ سے ایطا ہو رہا ہے۔ اسے درست کر لیں۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    سپریم کورٹ ہر دور میں نظریہِ ضرورت کی بنا پر فیصلے کرنے پر اس قدر بدنام ہو چکی ہے کہ ہمارے ملک کی اکثریت کو ان کے فیصلوں پر یقین ہی نہیں آتا۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ایک نیا احتجاج حکومتِ وقت سے دست بستہ گذارش ہے کہ براہِ کرم امامِ عالی مقام حضرتِ حسین رضی اللہ عنہ کی عظیم قربانی کی مثالوں کو خود پر چسپاں کرنے سے گریز فرمائیں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آج تو ایک اور نیا کام ہو گیا۔ جس نے آئین نہیں توڑا وہ غدار کہلایا جا رہا ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آج بھی مدینہ کے شہری کسی اجنبی کو دیکھتے ہیں تو اُسے محمد کہہ کر پکارتے ہیں اور ساتھی کو یا صدیق - لہٰذا یہ دنیا کا واحد شہر ہے جس میں ہر مہمان، ہر اجنبی کا نام محمد اور ہر ساتھی صدیق ہے ۔ انصار نے حضورﷺ کی تواضح کی اور ان کی نسلیں حضورﷺ کے مہمانوں کی خدمت کر رہی ہیں۔ رمضان میں پورا مدینہ...
  15. محمد عبدالرؤوف

    شاید خان صاحب نے ظفر اقبال صاحب کے اس شعر کو بہت سنجیدہ لے لیا۔ جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس...

    شاید خان صاحب نے ظفر اقبال صاحب کے اس شعر کو بہت سنجیدہ لے لیا۔ جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے 😜😂😂
  16. محمد عبدالرؤوف

    کچھ ادبی لطیفے۔ تشکر علی گڑھ اردو کلب

    ناصر کاظمی کتوں سے بہت ڈرتے تھے۔ کتے کو دور سے دیکھ کر راستہ بدل جاتے تھے۔ کہا کرتے تھے کہ پیٹ میں آٹھ ٹیکے لگوانے سے بہتر ہے کہ آدمی اپنا سفر دو فرلانگ اور لمبا کر لے۔ انہوں نے چڑیوں‘ راستوں‘ گلیوں اور سڑکوں سے آشنائی پیدا کی مگر کتے سے راہ ورسم نہ بڑھا سکے۔ کبھی کبھی وہ اس خوف سے کسی نہ کسی کو...
Top