نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آمین

    آمین
  2. محمد عبدالرؤوف

    اگر خان صاحب نے یہی سرپرائز دینا تھا تو وہ کب کا دے سکتے تھے۔ خدا جانے کون عقل کے اندھے ایسے...

    اگر خان صاحب نے یہی سرپرائز دینا تھا تو وہ کب کا دے سکتے تھے۔ خدا جانے کون عقل کے اندھے ایسے مشورے انہیں دے رہے ہیں۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    اے اللہ! ہر خیر تیرے ہاتھ میں ہے۔ ہمارے وطن کی خیر فرما۔ آج پارلیمنٹ میں ہمارے وطن کی بہتری کا...

    اے اللہ! ہر خیر تیرے ہاتھ میں ہے۔ ہمارے وطن کی خیر فرما۔ آج پارلیمنٹ میں ہمارے وطن کی بہتری کا فیصلہ فرما۔صرف ان کے ہاتھوں میں ہمارے پیارے وطن کے فیصلے دینا جو اس کی ترقی اور فلاح کے لیے ہی کام کریں۔آمین
  4. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    تحریکِ انصاف کی جہاں تک بات ہے وہ تو ہم کھلی آنکھوں سے مشاہدہ کر رہے ہیں۔ خان صاحب کے معاونِ خصوصی صاحب ایسی ایسی باتیں کر رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ اور خود خان صاحب کی اپنی زبان بھی اخلاق کے دائرے سے اکثر نکل جاتی ہے۔ اس پر تو کوئی شک نہیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کچھ بھی ہو ایک سربراہِ مملکت کا یہ معیار نہیں کہ اس انداز سے بات کرے۔ ویسے بھی خان صاحب اور ان کے حواریوں کے اسی انداز نے اکثر معاملات خراب کیے ہیں۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ہمارا نیا احتجاج اپوزیشن اور حکومتِ وقت دونوں سے ہے۔کہ اپوزیشن خدارا جمہوریت کو مانتی ہے تو اس کو پنپنے بھی دے۔ اور حکومتِ وقت سے یہ احتجاج ہے کہ اپنے بدزبان وزیروں کو سنبھالے۔ اور خود وزیراعظم صاحب بھی ذرا تمیز کا مظاہرہ فرمایں۔ کسی کو چوہے، ڈیزل اور کسی کو قاتل وغیرہ کے خطابات دینا بند کر کے...
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد رمضان 2022- بمطابق 1443/8/29

    میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو رمضان کی بہت بہت مبارکباد۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    عرب ممالک میں رہنے والے دوستوں کو رمضان کی مبارکباد اللہ پاک اس رمضان کا ہر لمحہ اپنی یاد میں...

    عرب ممالک میں رہنے والے دوستوں کو رمضان کی مبارکباد اللہ پاک اس رمضان کا ہر لمحہ اپنی یاد میں صرف کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
  9. محمد عبدالرؤوف

    حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی محبت کا ایک واقعہ

    سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی پوری زندگی ہی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے عشق سے مزین دکھائی دیتی ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی محبت کا ایک واقعہ

    جب بھی یہ واقعہ پڑھوں بے اختیار آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔ دل کی دھڑکن تیز ہونے لگتی ہے۔ خدا ہی جانے اہلِ مدینہ کا کیا حال ہوا ہو گا۔ اور خود سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی کیا کفیت ہوئی ہو گی۔ 😔
  11. محمد عبدالرؤوف

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    زبردست۔۔۔ ٹیپ کے مصرعے ہر بند سے بے انتہا مربوط ہیں۔ ان پر کام کرنا تو بہت مشکل ہے 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    میں عموما فیس بک پر اپنی اصل تصویر نہیں لگتا کیونکہ ایک دفعہ لگائی تھی بلاک کے تناسب میں 500% اضافہ ہوگیا تھا ۔ ایک محترمہ سے 2 ماہ سے انبکس انبکس ہو رہا تھا ۔ وہ بهت خواہش مند تھیں مجھے دیکھنے کیلئے۔ شرط یہ طے پائی کہ پہلے میں تصویر دکھاوں گا پھر وہ۔ میں نے بهت دفعہ سمجھایا کہ تصویر دیکھنے کے...
  13. محمد عبدالرؤوف

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    احسن بھائی! ٹیپ والے مصرع میں کوئی ایسا جگاڑ لگائیں کہ خاص سے عام ہو جائے۔ 😊
  14. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    بہت شکریہ آپا! سلامت رہیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    پہلے تو بہت بہت شکریہ یاسر بھائی! 😊 دوسری بات یہ ہے کہ دوسروں کے کلام کی بات ہو تو فی الفور کچھ نہ کچھ کہہ دوں لیکن اپنے کلام پر کلام کرنا کافی مشکل کام ہے 😊 پھر بھی جو مجھے سمجھ آتا ہے۔ دل کی دھڑکن مدھم تھی آنکھوں میں دھندلاپن تھا ڈوب چلا تھا ہر تارا اک تری یاد کا روشن تھا ڈر لگتا تھا بستر...
  16. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    بہت شکریہ بہنا! سلامت رہیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    نظم: "ڑ" حرفِ تہجی

    بہت بہتر
Top