جس طرح بیٹیوں کو سکھایا جاتا ہے کہ "بیٹی! اگر کبھی خاوند جھڑک بھی دے تو چپ کر جانا، اپنا گھر نہ خراب کر بیٹھنا" اسی طرح بیٹوں کو بھی سکھایا جائے کہ "بیٹا! تمہاری بیوی اپنے والدین کے جگر کا ٹکڑا ہے جنہوں نے تم پر اعتبار کر کے تمہارے حوالے کیا ہے۔ اگر کبھی اس کی بات اچھی نہ لگے تو صبر کر لینا، اسے...