بہت خوب۔۔
واقعی۔۔ زندگی احساسات کا نام ہے اور پرانے لوگ اپنی زندگی جینا جانتے تھے۔ انہیں دوسروں کی ضرورت کا احساس بھی تھا اور خبر بھی رہتی تھی اور حتی الامکان اس کے حل کی کوشش بھی کرتے تھے۔ اور آج کا انسان تو بس روبوٹس کی زندگی جی رہا ہے۔ جس کی اپنی ضروریات سے باہر نظر ہی نہیں جاتی۔