نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    ارشد بھائی! جہاں پر صابرہ بہن نے "استادِ محترم" لکھا ہوا ہے وہاں پر ذرا کلک کیجیے گا 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح

    آپ سب دوستوں کی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ، سلامت رہیں۔ مقبول بھائی! بہت شکریہ، سلامت رہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    ط، ظ، ع، غ سے شروع ہونے والے نام

    سلامت رہیں، چاق وچوبند رہیں، ہشاش بشاش رہیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    ط، ظ، ع، غ سے شروع ہونے والے نام

    آپا! کیا یہ تبدیلی کے نعروں کا اثر ہے کہ "تابش" اب "ت" کو چھوڑ گیا ؟؟😊
  5. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح

    محترم الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ اصلاح کی درخواست ہے۔ میں جب اُس کے لیے بے خواب ہوا کم یاب تھا وہ، نایاب ہوا جس خواب میں دیکھا تھا اُس کو وہ خواب بھی اب تو خواب ہوا اب ہجر سے آنکھ سلگتی ہے جب چہرا وہ مہتاب ہوا کیا ڈر ہو اُسے رسوائی کا جسے داغِ جبیں محراب ہوا رہِ الفت...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ناصرؔ سے کہے کون کہ اللہ کے بندے باقی ہے ابھی رات ذرا آنکھ جھپک لے ناصر کاظمی

    ناصرؔ سے کہے کون کہ اللہ کے بندے باقی ہے ابھی رات ذرا آنکھ جھپک لے ناصر کاظمی
  7. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیں

    اساتذہ کو بھی ٹیگ بھی کر دیا کریں اس طرح اساتذہ کو اطلاع مل جایا کرے گی۔ محترم الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ
  8. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    جی ہاں بالکل۔۔۔ میں کسی عالم کو سن رہا تھا۔ انہوں نے ایمان کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ ایمان یہ ہے جب ہر قسم کی دنیاوی مدد کی امید نہ رہے تب بھی اللہ پر یہ بھروسہ رکھنا کہ وہ ہر نا ممکنات میں سے ممکن کر دکھائے گا۔ مثال میں انہوں نے حضرت موسی علیہ السلام کا واقعہ سنایا جب وہ بنی اسرائیل کو لے کر...
  9. محمد عبدالرؤوف

    گرنے دے گرگئی اگر دستار::::غزل

    بہت خوب یاسر بھائی! ماشاءاللہ، اچھے مضامین ہیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    نتائج کا اپنی آنکھ سے دیکھنا شرط نہیں ہوتا۔ جس چیز پر اعتماد ہے یقین ہے بس بے لوث کرتے جائیے
  11. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اس کے بعد دنیا کی کل آبادی کا 1/5 کا حصہ ہو کر جس کے قدموں میں اللہ نے زمین کے خزانے رکھ دئیے ہیں۔ نا امیدی جچتی نہیں ہے۔اب آپ کہو گے کہ بکاؤ حکمرانوں کے مسلط ہوتے ہوئے کیا ہو سکتا ہے۔ تو یاد رکھیے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رح نے محض دو سال حکومت کی تھی۔ جس کو آج تقریباً ہزار سال کے بعد بھی...
  12. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اگر آپ کو علم نہ ہو تو یہ بھی بتاتا چلوں کہ مسلم امہ کے زوال کو دو تین سو سال بھی ہونے والے ہوں گے۔ یہودیوں نے ہزاروں سال مار کھا کر بھی ہار نہیں مانی نہ ہی وہ نا امید ہوئے۔ "مٹھی بھر یہودی ہو کر"
  13. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بالکل۔۔۔ انقلاب دو سال یا پانچ سال کا کھیل نہیں ہے اس کے لیے نسلوں کی تربیت چاہیے۔ نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی دیکھیے۔۔۔ علامہ کا مزاج اپنائیے کہ وہ خود "کشتِ ویراں" بھی کہہ رہے ہیں لیکن "نا امید" بھی نہیں ہیں۔ حقیقت کا ادراک بھی ہونا چاہیے...
  14. محمد عبدالرؤوف

    یوم پاکستان پر والد صاحب کی ایک نظم ۔ سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری۔ جدا ہونے لگے

    شکر ہے کہ پاکستان کا خواب دیکھنے والی آنکھیں سو گئیں ورنہ آج کے بے ضمیر سیاست دان انہیں آنسوؤں کے سوا کچھ نہ دے سکتے
  15. محمد عبدالرؤوف

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    غلط استعمال کی وجہ سے یہ تو انکار نہیں کیا جا سکتا کہ انقلاب نام کی کوئی چیز ہوتی ہی نہیں ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر پاکستان میں جمہوریت کا بھی کلی انکار کرنا پڑے گا۔ پھر یہ بھی کہنا پڑے گا کہ پاکستان میں کبھی انتخابات بھی نہیں ہوئے کیونکہ یہ مانا جاتا ہے کہ پاکستان میں کبھی بھی انتخابات شفاف...
  16. محمد عبدالرؤوف

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    آہ۔۔۔ کیا وقت ہوتا ہے جب اپنے پیاروں کی موت کی دعا کرنی پڑ جاتی ہے۔ 😔😔
  17. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بالکل۔۔۔ حالانکہ میاں بیوی کے درمیان فتنہ فساد پورے معاشرے کے شدید نقصان کا باعث بنتا ہے
  18. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک.. ۔۔.. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰 🇵🇰

    یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو احمد ندیم قاسمی صاحب کی وطن کے لیے دعائیہ غزل کا ہر ایک شعر کمال ہے۔
Top