جی ہاں اسی لیے تو ہم بھی تھوڑی تھوڑی آگ لگا رہے ہیں۔ اور گُلِ یاسمیں سے بھی کہنا چاہیں گے کہ سارے کنستر چھپا کے رکھیں۔
متحدہ عرب امارات میں بھی بہت مہنگا ہو گیا ہے
ویسے تو میں بھی ملتان کا سپورٹر تھا😔
میچ جیتنے کے لیے لازم تھا کہ رضوان زیادہ سے زیادہ کریز پر موجود رہتا۔ رہی سہی کسر شان مسعود کے رن آؤٹ نے کر ڈالی۔ پھر تو جیسے جھڑی سے لگ گئی