ہمارا نیا احتجاج اپوزیشن اور حکومتِ وقت دونوں سے ہے۔کہ اپوزیشن خدارا جمہوریت کو مانتی ہے تو اس کو پنپنے بھی دے۔ اور حکومتِ وقت سے یہ احتجاج ہے کہ اپنے بدزبان وزیروں کو سنبھالے۔ اور خود وزیراعظم صاحب بھی ذرا تمیز کا مظاہرہ فرمایں۔ کسی کو چوہے، ڈیزل اور کسی کو قاتل وغیرہ کے خطابات دینا بند کر کے...