نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ چائے والے اشعار

    کئی سالیں دے بعد وی جیڑھا تیڈے ہتھ دی چاہ (چائے) دا ذائقہ حالے تئیں محسوس کریندے ڈس! او تیڈا پیار بھلیندے؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک مرتبہ ہمارے ہاں ایک کوئٹہ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کیے ہوئے نوجوان کو سرکاری نوکری نہیں دے جا رہی تھی۔ وہ کورٹ پہنچ گیا کہ یا تو فیصلہ کر دیں کہ کوئٹہ یونیورسٹی کی تعلیم باقی صوبوں میں قابلِ قبول نہیں یا پھر مجھے اس نوکری سے روکنے والوں پر کارروائی کی جائے۔ بہرحال وہ لڑکا جیتا اور نوکری بھی...
  3. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    وہاں آپا کچھ اس بچے کو پیسہ دینا چاہتی ہیں۔ لیکن آپ کے معاملے میں آپ کو ہی پولیس کو خوشی خوشی دے آئیں گی۔ 😜
  4. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بعضے واقعات جتھوں کے ہاتھوں لوگوں کے قتل کے سنائی دیتے ہیں جسے لوگ اسلام کے نام پر تھوپ دیا جاتا ہے۔ لاہور کا ہی واقعہ ہے جہاں ایک مسلمان کو عیسائیوں نے مار مار کے جلا دیا۔ اس کے بعد بھی اس کی لاش کا سڑکوں پر تماشا کرتے رہے۔ اب کوئی کیا یہ بتا سکتا ہے کہ ان عیسائیوں کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی۔...
  5. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    وہ تو آپ لوگوں کو علم ہو گا جو کراچی میں رہتے ہیں۔ لیکن خبروں سے کراچی کا جو تصور ہمارے ذہنوں میں بنتا ہے۔ وہ تو دہلا دینے والا ہوتا ہے کہ سگنلز پر رکی ہوئی بائیکس اور گاڑیاں لوٹ لی جاتی ہیں۔ اور ایسے ہی خبروں نے ہمارے علاقے کا تصور لوگوں کے ذہنوں میں بٹھا رکھا ہے جیسے ہمارا علاقہ ایک ٹرائبل...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ہم نے بھی آپ کے ہاتھوں کی صفائی دیکھتے ہی پکڑ لی۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    عشق کے اب جو طلب گار نظر آتے ہیں

    دوستی بن گئی ہے ایک ڈرامہ، سو اب ہم کو ہر سمت اداکار نظر آتے ہیں حق پرستی نے وہ دن ہم کو دکھائے ہیں کہ اب خود کو بھی راہ کی دیوار نظر آتے ہیں
  8. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہی بگاڑ تو تعمیرِ نو کی ہے بنیاد اسے نہ جانیے تخریب کاریاں ہرگز
  9. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    یعنی اس حربے سے محتاط رہا جائے 😊
  10. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ایسے ہی نا؟؟؟ 😂😂
  11. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    کیا ہوا بہنا! میری اطلاعات مستند سمجھ لو۔ سرچنگ کی زحمت سے بچ جاؤ گی 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    تحریر کا انداز خود ہی بتا دیتا ہے کہ صاحبِ تحریر مجھ سا کوئی نکما مطالعہ چور ہے یا آپ جیسا صاحبِ مطالعہ۔۔۔ اس لیے کسی کی وضاحت اتنا ضروری نہیں ہوتی 😊
  13. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    یعنی صرف ہم پر دھونس جما رکھی ہے؟؟ 🤔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    یہ تو کوئی بھارتی دوست ہی بتا سکتاہے۔ لیکن سنجے دت کا یہی کہنا تھا۔ اور دوسری بات یہ بھی ہے کہ ہندوستان میں سیاست نے جہاں اور دوسرے بٹوارے کرائے وہاں انہوں نے زبان کو بھی نہیں چھوڑا۔اور اب تو کہنے والے یہ تک کہتے ہیں کہ دنیا کے عجوبوں میں سے عجوبہ کہلایا جانے والا تاج محل بھی گرا کر دم لیں گے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    میں نے سنجے دت کے کسی انٹرویو میں سنا تھا جب ان سے ایک ٹیٹو سے متعلق پوچھا گیا (جو کہ انہوں نے اپنے سینے پر بنوا رکھا تھا۔ جس میں سنیل دت اور نرگس دونوں کے نام لکھیں ہیں۔ نرگس کا اردو اور سنیل کا دیوناگری میں۔) تو اس نے بتاتے ہوئے کہا کہ "میں نے ماں کا نام اردو میں لکھوایا کیونکہ وہ مسلمان تھیں...
  16. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    میرے خیال میں تو نرگس نے اسلام نہیں چھوڑا تھا
  17. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    سنیل دت کی بیوی مسلمان تھیں۔ باقیوں کا کچھ علم نہیں۔ اسی وجہ سے ہندو "لو جہاد" کی باتیں کرتے ہیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    ویسے یہ کس کا کہہ رہی تھیں آپ؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    خاصانِ خدا کے اشعار

    کل ایک شوریدہ خواب گاہِ نبیؐ پہ رو رو کے کہہ رہا تھا کہ مصر و ہندوستاں کے مسلم بِنائے ملّت مِٹا رہے ہیں یہ زائرانِ حریمِ مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے ہمیں بھلا ان سے واسطہ کیا جو تجھ سے ناآشنا رہے ہیں غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے! بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزّت...
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزارش ہے کہ یہ بتایا جائے کہ کیرالہ کو انتخاب کرنے کی کیا خاص وجہ ہے؟
Top