نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    خدا کی پناہ۔۔۔ امریکہ بھی حملے کی مذمت کر رہا ہے 😂...

    خدا کی پناہ۔۔۔ امریکہ بھی حملے کی مذمت کر رہا ہے 😂 https://www.cnn.com/2022/02/23/politics/biden-russia-ukraine/index.html
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صابرہ بہن!ہم نہ بھی آئیں تو چوری چھپے ہماری حاضری لگا دیجیے گا😜
  3. محمد عبدالرؤوف

    روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ...

    روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ پورے یوکرین میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/news/1054377
  4. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان سوپر لیگ 7

    ملتان کی ٹیم کے کپتان رضوان نے اپنے فرائض احسن طریقے سے ادا کیے۔ کھیل کے تمام شعبوں میں یقیناً رضوان کا بہت اہم کردار رہا ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ارے دوستو، بھائیو، بزرگو! بھاچیں کھول کے قہقہے لگاتے شتونگڑے دیکھ کر ہی اندازہ لگا لو کہ میرا...

    ارے دوستو، بھائیو، بزرگو! بھاچیں کھول کے قہقہے لگاتے شتونگڑے دیکھ کر ہی اندازہ لگا لو کہ میرا جواب شریعت و اخلاقیات و انسانیت و وغیرھم کے اصولوں کے ترازو میں تول کر جواب نہیں تھا۔ محض گپ تھی۔ یہ کیا ہو گیا آپ لوگوں کو۔ کیوں اتنے سنجیدہ ہو رہے ہیں آپ۔ آج کے اشٹائل میں کہیں تو۔ چِل مارو یارو 😂😂...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    آج تو اردو نے ہمیں پچھاڑ دیا۔ Urdle (43) اُردل ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛🟦🟦⬛ ⬛🟦🟦🟧 Urdle | اُردل Wordle 250 3/6 🟩⬜⬜⬜🟩 🟩🟩⬜⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  7. محمد عبدالرؤوف

    نظم: "ڑ" حرفِ تہجی

    کیا "ہست و نیست" کو "نیست و ہست" باندھا جا سکتا ہے۔ "کہ بے گانہِ نیست و ہست ہے یہ"
  8. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    کوشش کرنے میں کیا جاتا ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان سوپر لیگ 7

    تیسری وکٹ
  10. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں نہیں۔۔۔ ایسے نہیں چلے گا اس لڑی کو مشقِ سخن سمجھ کے کھیلیں۔ یہاں نہ ہارنے پر کوئی سزا ہے اور نہ ہی جیتنے پر کوئی ٹرافی 😊
  11. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    کوشش تو یہی ہونی چاہیے کہ فی البدیہہ ہو کیونکہ اس سے کھیل پر لطف ہو جاتا ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا. ایک چھوٹی سی چیونٹی آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔ اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا: کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔ کتنا میٹھا! آج تک ایسا شہد...
  13. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    محمد احمد بھائی کی اس غلطی پر ایک نظم سی بن گئی۔ جس کا نام رکھا ہے احمد بھائی کی پھرتیاں 😜 رکن دیکھیں یہ کھیل آ کر کھیلا احمد نے جو یہاں پر ہ سے لانا تھا شعر اگرچہ چل دئیے ہیں وہ دال لا کر دال دلیے میں کھوئے ایسے کر گئے بھول اک بھینکر
  14. محمد عبدالرؤوف

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    لائیک کی سہولت ملنے پر ہم سب اراکینِ اردو محفل کی طرف سے کامران بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 😂
  15. محمد عبدالرؤوف

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    اگر آپ اپنے نام میں تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے منتظم محمد تابش صدیقی بھائی سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ یہ تابش بھائی کے نام کا رنگ نیلا ہوا ہے نا۔ یہ ہم نے انہیں ٹیگ کر دیا ہے۔ اب جیسے ہی انہیں فرصت ہو گی تو وہ یہاں اپنا جواب ارسال کر دیں گے
  16. محمد عبدالرؤوف

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    آپ اس وقت "محفل فورم ٹیوٹوریل" کے زمرے میں آپ کی اپنی بنائی ہوئی لڑی "کسی پوسٹ کو لائیک کیسے کریں" میں موجود ہیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    محمد کامران میمن عطاری آپ اس لنک پر تشریف لائیں۔ اور اپنے تعارف کی ایک لڑی بنا دیں۔ پھر تمام محفلین آپ کو باقاعدہ طور پر خوش آمدید کہیں گے۔ اس طرح ایک ہی وقت میں بہت سے فعال اراکین سے گپ شپ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اگر کچھ رہنمائی کی ضرورت محسوس ہو تو کسی بھی محفلین کی تعارف والی زمرے میں لڑی...
  18. محمد عبدالرؤوف

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    ویسے تو محفل کے سب اراکین محفلین ہی ہیں۔ لیکن جو محفل میں لائبریری کے کاموں میں ہاتھ بٹاتا ہے وہ لائبریرین۔ کچھ ہمارے معزز دوست مدیر ہیں، کچھ تکنیکی معاونین ہیں اور منتظم
  19. محمد عبدالرؤوف

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    اب آپ لائیکس کیچ کرنے کی پوزیشن سنبھالیں گے کیا؟
Top