میرے چچا سے ایک مرتبہ بچپن میں دو تین لڑکوں کی لڑائی ہو گئی اب میرے چچا اکیلے تھے وہ تین۔ اوپر سے میرے چچا کے ایک کزن آ گئے۔ وہ بھی آتے ہی آناً فاناً لڑائی میں گھس گئے۔ میرے چچا نے جیسے ہی کچھ راحت محسوس کی تو وہاں سے بھاگ کھڑا ہوا۔ اور اس کا کزن بلاتا رہا کہ یار کہاں جا رہا ہے یہ مجھے پیٹ ڈالیں...