زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس
تبھی تو۔۔۔۔ یعنی کہ عدنان بھائی کی غیر حاضری بلا وجہ نہیں ہے 🤔
محمد عبدالرؤوف
Post #24
فروری 19، 2022
فورم:
محفل چائے خانہ
ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس
کیا ان کی سوچ کو بیڑیاں ڈال دی گئی ہیں؟؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #17
فروری 19، 2022
فورم:
محفل چائے خانہ
ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس
میں تو چاہ رہا ہوں کہ آپ کی ہی عدالت میں آپ کی پیشی لگوا دی جائے۔ اور جج کی کرسی پر عدنان بھائی براجمان ہوں۔ سبحان اللہ کیا منظر ہو گا 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #15
فروری 19، 2022
فورم:
محفل چائے خانہ
ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس
صد افسوس!!!!
محمد عبدالرؤوف
Post #12
فروری 19، 2022
فورم:
محفل چائے خانہ
ورڈل/اردل
اس لفظ کا بالکل بھی پتہ نہ چلا (اٹکل پچو😊)
محمد عبدالرؤوف
Post #668
فروری 19، 2022
فورم:
آج کی گیم
محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل
جاسمن آپا نے پہلے لائبریری بنوائی تھی۔ پھر اس میں گھر بنا لیا۔ 😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #203
فروری 18، 2022
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب ز ا ن م ج ا ہ ک م ح ا
محمد عبدالرؤوف
Post #7,186
فروری 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ کے ناک میں دم ہو رہا ہے تو آپ ناک دوسری طرف کر لیں۔ 😊😊
اگر آپ کے ناک میں دم ہو رہا ہے تو آپ ناک دوسری طرف کر لیں۔ 😊😊
محمد عبدالرؤوف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 18، 2022
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
محمد عبدالرؤوف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 18، 2022
طبع زاد اشعار کی بیت بازی
ژولیدہ بیانی تھی وہ یا ژرفِ تخیل میں بھول گیا تھا وہاں مژگاں کا جھپکنا
محمد عبدالرؤوف
Post #979
فروری 18، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شعر منتخب کریں۔
حسنان بھائی معذرت کے ساتھ! جو معنی مجھے سمجھ آ رہے ہیں یہ عورت ذات کے لیے قطعاً مناسب نہیں ہیں۔ یا تو میری سمجھ کا پھیر ہے یا آپ کے الفاظ کا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #8
فروری 18، 2022
فورم:
اِصلاحِ سخن
آئیں گپ شپ کریں
یعنی عدنان بھائی کے پاس گئے ہوئے تھے 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #3,625
فروری 18، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بہت دن محفل سے ناغہ کرنے کا کیا سبب ہے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #3,623
فروری 18، 2022
فورم:
گپ شپ
شعر منتخب کریں۔
اور کچھ الفاظ کے استعمال اور ترتیب سے بھی معنی گنجلک ہو رہا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #7
فروری 18، 2022
فورم:
اِصلاحِ سخن
آئیں گپ شپ کریں
اے لو جی۔۔۔۔ چنگیاں دیاں چنگیاں گلاں سنو😂😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #3,621
فروری 18، 2022
فورم:
گپ شپ
طبع زاد اشعار کی بیت بازی
وہ کب تلک مدد کرے گی تیری سر کشی راہوں میں لا کے رکھ دیں گے ہم اک نیا پہاڑ نوٹ: بس یہ آخری پہاڑ ہے 😜😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #976
فروری 18، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آئیں گپ شپ کریں
آپ نے کوئی تحقیق کی ہے یا ایویں ہی اچھے ہونے کی سند پکڑا دی؟؟؟😜
محمد عبدالرؤوف
Post #3,614
فروری 18، 2022
فورم:
گپ شپ
طبع زاد اشعار کی بیت بازی
جیسے ا ب پ کی لڑی میں "ڑ" کو نظر انداز کرتے ہیں۔ یہاں بھی کیجیے۔ کوئی ممانعت نہیں ہے بھائیو 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #973
فروری 18، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
طبع زاد اشعار کی بیت بازی
بہتیرے راستے ہیں ابھی تک کھلے ہوئے مسدود کر دئیے ہیں گو طوفاں نے کچھ پہاڑ 😂😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #972
فروری 18، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
طبع زاد اشعار کی بیت بازی
نسبت نہیں عروض سے جس کی بھی دوستو آساں ردیف بھی اسے گویا کہ ہے پہاڑ 😂😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #969
فروری 18، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top